Information updates alert :Livestock Department Mianwali team visit to Swans

in Urdu Community2 years ago

Livestock Department Mianwali team visit to Swans
On lumpy skin disease in animals
Informed the people
People asked questions about the disease
Doctors said that this disease is spreading more in cows and there is no cure for this disease
There are only precautionary measures
He said that where there is a cow shed
Keep this place as clean as possible
Try to protect the cow from chirches and flies
The team of the department also gave some medicines related to this disease to the people who came
He further said that if anyone's cow is suffering from this disease, let me know and we will check now

Uncle Fateh Khan Kalekhel asked the representative of the I team from Mianwali
First tell who are the official doctors on Swans
Because animals have not been vaccinated for a long time
So he told that
Dr. Ghafar Khan Dhanai Khel and Dr. Aisab Khan are both posted at Swans
Whatever problem your animals have, you should contact them, it is their duty to check your animals
And treat them

If they don't respond
By contacting their in-charge Dr. Abdul Khaliq
inform
If you still do not hear, then
Come to Livestock Department office in Mianwali and complain

Dr. Aisab Khan mobile number 03013958772
Dr Ghaffar Khan mobile number 03075823017

FB_IMG_1660112626286.jpg

محکمہ لائیو سٹاک میانوالی کی ٹیم کا سوانس کا وزٹ

جانوروں میں لمپی سکن کی بیماری کے بارے میں
لوگوں کو آگاھی دی
لوگوں نے بیماری کے بارے میں سوالات کئے
ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ بیماری گائے میں زیادہ پھیل رھی ھے اس بیماری کا علاج نہیں ھے
صرف احتیاطی تدابیر ھیں
انھوں نے بتایا کہ جہاں گائے کا واڑہ ھوتا ھے
اس جگہ کو زیادہ سے زیادہ صاف رکھیں
کوشش کریں کہ گائے کو چچڑی اور مکھی سے محفوظ رکھیں
محکمہ کی ٹیم نے آئے ھوئے لوگوں کو اس بیماری کے متعلق کچھ دوائی بھی دی
مزید انھوں نے کہا کہ اگر کسی کی گائے اس بیماری کے شکار ھے تو ھمیں بتایئں ھم ابھی چیک کریں گے

چاچا فتح خان کالے خیل نے میانوالی سے آئی ٹیم کے نمائندہ سے پوچھا کہ
پہلے یہ بتایئں کہ سوانس پہ سرکاری ڈاکٹر کون ھیں
کیونکہ کافی عرصہ سے جانوروں میں ویکسینیشن نہیں ھوئی
تو انھوں نے بتایا کہ
ڈاکٹر غفار خان دھنائی خیل اور ڈاکٹر عیسب خان یہ دونوں سوانس پہ تعینات ھیں
آپ کے جانوروں کو جو بھی مسئلہ ھو آپ ان سے رابطہ کریں انکی ڈیوٹی ھے کہ آپکے جانور چیک کریں
اور انکا علاج کریں

اگر یہ رسپانس نہیں دیتے تو
ان کے انچارج ڈاکٹر عبدالخالق سے رابطہ کر کے انھیں
آگاہ کریں
اگر پھر بھی آپ کی شنوائی نہیں ھوتی تو پھر
میانوالی میں محکمہ لائیو سٹاک کے دفتر آ کر شکایت کریں

ڈاکٹر عیسب خان موبائل نمبر 03013958772
ڈاکٹر غفار خان موبائل نمبر 03075823017

![FB_IMG_1660112631430.jpg](UPLOAD FAILED)

![FB_IMG_1660112626286.jpg](UPLOAD FAILED)

Sort:  

Keep it wild! We’ve reste 😊

 2 years ago 

یہ فارم کے جانوروں پر تھی

یہ بہت خطرناک بیماری ہے اور پورے پاکستان میں تمام جانور متاثر ہو رہے ہیں، اچھی معلوماتی خبر

 2 years ago 

بلکل یہ بیماری خاص کر گائے پر بہت آثر انداز ہورہی ہے۔ بہت سارے جانور اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

 2 years ago 

یہ بہت خطر ناک بیماری ہے ہمارے علاقے میں بھی اس بیماری سے جانور متاثر ہو چکے ہیں

 2 years ago 

پورے پاکستان میں یہ بیماری تءزی سے پھیل ہوئی ہے

Allah maf kray aur as bimari say nijat day

 2 years ago 

آمین۔اللہ معاف کرے۔غریب عوام پریشان ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32