Happy Eid Mubarak from my side to all the Muslim Umm || Roshani welfare trustah

in Urdu Communitylast year

اللہ کے نام سے آغاز جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے۔ میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو ڈھیروں عید مبارک ، عید کے پہلے دن بہت زیادہ بارش ہوئی اور موسم بہت ہی خوشگواع ہوگیا۔ عید کی چاند رات کو بہت زیادہ گرمی تھی لیکن جیسے رات ہوئی تو آسمان پر بادلوں سے سماں بدل دیا اور چاروں طرف کالی کالی گھٹاہیں پھیل گئی۔ ساری رات بارش ہوتی رہی اور موسم بہت ہی ٹھنڈا ہوگیا ، تمام گھر کے افراد صبح جلدی اٹھے تاکہ عید کے لیے تیار ہوسکیں۔

میں صبح کی نماز مسجد پڑھی تو نماز عید کے لیے مسجد کے لوڈ سپیکر سے اعلان کیا اور اہل محلہ کو شہر والوں کو اعلان کے ذریعے وقت نماز کے لیے آگاہ کیا صبح چھ بج کر پندرہ منٹ پر نماز کا وقت مقرر ہوا۔

نماز عید کے لیے ، ہم نے مسجد کی صفیں باہر صحن میں رکھیں تاکہ نمازی نماز پڑھ سکیں۔ مسجد کے کچھ حصوں کی صفائی کہ اور میں نماز عید کے لیے کپڑے پہنانے گھر آیا گھر آکر کپڑے بدلے اور واپس مسجد گیا اور نماز عید پڑھی۔

سارا دن جانوروں کے ساتھ گزرا اور محلے کے افراد اپنے جانوروں کی قربانی کرتے رہے ، ہمارا جانور دن کے گیارا بجے ذبح ہوا اور پھر قصائی نے گوشت بنایا ، گوشت گھر لے کر آیا اور تقسیم کیا

پھر چاول بنائے، شام کو باربی کیو پارٹی انجوائے کی اسطرح عید کا دن جوش خروش سے اختتام ہوا۔

اب میں ایک بہت ہی مشہور ٹرسٹ ہے جو کہ نوجوان چلا رہے ہیں اس ٹرسٹ کو روشنی ٹرسٹ کہتے ہیں اور اس کے تمام نوجوان بغیر کسی لالچ کے کام کرتے ہیں۔ اس ٹرسٹ کو جو بھی فنڈ دیتا ہے اسکا فنڈ مستحق غریب افراد تک پہنچاتا ہے۔ اس ٹرسٹ کی انتظامہ نے عید سے پہلے کچھ مستحق گھرانوں کی امداد کی اور اس کی تصاویر یہاں دیکھیں۔

اس ٹرسٹ کی انتظامیہ بہت ہی عزت احترام کے ساتھ لوگوں کو انکے گھروں کے دروازے تک سامان پہنچاتے ہیں

جب میں نے اس ٹرسٹ کے بارے سنا تو مجھے بہت خوشی ہوئی اور آج اس کے متعلق میں سٹیمیٹ پر لکھ رہا ہوں ، میں اس بہترین کام کاوش پر اس ٹرسٹ کی پوری ٹیم کو مبارک دیتا ہوں

FB_IMG_1687826834317.jpg

FB_IMG_1687826831922.jpg

FB_IMG_1687826829616.jpg

FB_IMG_1687826827363.jpg

FB_IMG_1687826825067.jpg

FB_IMG_1687826822612.jpg

FB_IMG_1687826820226.jpg

FB_IMG_1687826818011.jpg

FB_IMG_1687826815814.jpg

FB_IMG_1687826813254.jpg

FB_IMG_1687826811041.jpg

FB_IMG_1687826807912.jpg

Beginning with the name of Allah, who knows the state of hearts. Happy Eid Mubarak from my side to all the Muslim Ummah, on the first day of Eid it rained a lot and the weather became very pleasant. The moonlit night of Eid was very hot, but as the night came, the sky changed with clouds and black clouds spread all around. It rained all night and the weather became very cold, all the family members got up early in the morning to prepare for Eid.

When I prayed the morning prayer in the mosque, I announced the Eid prayer through the loud speaker of the mosque and informed the residents of the city about the time for the prayer.

For the Eid prayer, we placed the mosque rows outside in the courtyard so that the worshipers could pray. Cleaning some parts of the mosque and I came home to dress for the Eid prayer.

The whole day was spent with the animals and the local people kept sacrificing their animals, our animal was slaughtered at eleven o'clock in the day and then the butcher made the meat, brought the meat home and distributed it.

Then made rice, enjoyed a barbeque party in the evening, thus ending the day of Eid with excitement.

Now there is a very famous trust which is run by youth called Roshni Trust and all its youth work without any greed. Whoever donates funds to this trust, his funds reach the deserving poor people. The trust management helped some deserving families before Eid and see its pictures here.

The management of this trust delivers the goods to the people at their doorsteps with great respect

I was very happy when I heard about this trust and today I am writing about it on steemit, I congratulate the whole team of this trust for this great work.

FB_IMG_1687826834317.jpg

FB_IMG_1687826831922.jpg

FB_IMG_1687826829616.jpg

FB_IMG_1687826827363.jpg

FB_IMG_1687826825067.jpg

FB_IMG_1687826822612.jpg

FB_IMG_1687826820226.jpg

FB_IMG_1687826818011.jpg

FB_IMG_1687826815814.jpg

FB_IMG_1687826813254.jpg

FB_IMG_1687826811041.jpg

FB_IMG_1687826807912.jpg

Allah hafiz

Sort:  

سر جی آپ نے اچھی باتین لکھی ہیں۔ فلاح کام آپ کررہے بہت نیکی کررہے ہیں۔ کیا سر میں

سر میں کیا اب سٹیمیٹ پر کام کرسکتا کیونکہ میں ایک سال بعد اب آ رہا ہوں میں نے آپکوواٹس ایپ پر میسج بھی کیا ہے ابھی

آپ کے میسج کا انتظار ہے۔

 last year 

آپ پوسٹ لکھ سکتے ہیں اور آپ کسی بھی وقت سٹیمیٹ میں شامل ہو سکتے ہیں، وقت ضائع نہ کریں۔

 last year 

شکریہ

یہ بہت اچھی ڈائری ہے، اور آپ کو بھی عید مبارک، یہ اچھی بات ہے کہ روشن ٹرسٹ بہت اچھا فلاحی کام کر رہا ہے۔

 last year 

شکریہ باجی

eid mumbrk aur yeah trust bhut acha kam kr raha , yeah tu bhut bari naik kam kr rhy hain mari dua Allah an ku ajar azeem day

 last year 

آپ کو عید مبارک۔ عید کی خوشیاں سب مسلمان کو ڈھیر مبارک۔ تصاویر بہت اچھی بنائی۔اللہ ثواب دے نیک کام کرنے والو کو

 last year 

تھنک یو

 last year 

Ap NY achi post likhi hy

 last year 

the post has been selected for booming support
by @jessica566

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64