Education for all 📋📋تعلیم سب کے لیے
میں روزانہ جب سویرے اٹھتا ہوں ۔نمازمسجد میں جاکر پڑھتا ہوں۔ نماز کے بعد میں سکول کے لیے روانہ ہوتا ہوں۔ میں روزانہ چھٹیوں میں چھ صبح سکول پہنچ جاتاہوں۔ میٹرک کے بورڈ کے پیپر اگست میں ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں ۔ میں تعلیم دینا پسند ہے۔
یہ تصاویر کا کریڈٹ ہدایت ماسٹر کو جاتا ہے۔
Aj ma nay tamam tasfvr as lia lagi q k ap hum taleem sa hain. Tsleem pr tawaja dain ilm ka bagir trqi adori
Nice post and beautiful photography.i appreciate your photography.