Color or black lock seal

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210804_114214.jpg

IMG_20210804_114359.jpg
Time table
IMG_20210804_114307.jpg

IMG_20210804_114241.jpg

کالا رنگ نہیں ہے پلیٹ اسکو لاک بولتے ہیں۔ لاک کو پیپر سیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پنجاب میں دہم کلاس کے امتحانات جاری ہیں سپرٹنڈنٹ پیپر کو لاک لگا کر کپڑے کے بنڈل میں پیک کرکے انکو لاک لگا کر بنک کے عملہ کے حوالے کردیتا ہے۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں دہم کے امتحانات جاری ہیں سپرٹنڈنٹ کے طور پر میں دو دن فراہض دے رہا بکھر کی طرف ، کالا رنگ دراصل لاک ہے جسکو ہم پیپر بنڈل سیل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری سکولز میں بچوں کی رکھی ہے۔ ٹاہم ٹیبل میں آپ میرا نام دیکھ سکتے ہیں۔ میں لمبی پوسٹ نہیں لکھ سکتا پیپر میں مصروف ہون میری سرگرمی جاری رہے اس لیے ممکن ہو تو ووٹ کردیا کرین۔

The color is not black. The lock is used to seal the paper. The 10th class examinations are going on in Punjab. Tenth exams are going on in all the districts of Punjab. As a superintendent, I have been on duty for two days. The Punjab government has kept 50% attendance of children in all educational institutions. You can see my name in the table. I can't write a long post. Keep busy with the paper. My activities will continue, so if possible, please vote.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 64231.88
ETH 3128.59
USDT 1.00
SBD 3.95