Club5050 || ایک خوبصورت سکول کی فوٹو گرافی

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG-20220227-WA0026.jpg

میری آج کی پوسٹ فوٹو گرافی ہے۔ ایک بہت ہی خوبصورت سکول کی بلڈنگ جسکو سکول کے ٹیچرز نے پینٹ کے زریعے خوبصورت رنگ دیا ہے۔ یہ ایک گورنمنٹ کا سکول ہے۔ اس سکول میں پراہمری تک تعلیم بچو کو دی جاتی ہے۔ گورنمٹ آف پنجاب اسوقت سکولز پر اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ ہر علاقہ میں پنجاب گورنمنٹ دو فیز میں تعلیم دے رہی ہے۔ کچھ سکولز میں بچے صبح اور شام دونو اوقات میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ایک شفٹ صبح سے دن بارا تک ہوتی ہے۔ کچھ سکولز کو آفٹر نون سکول کہا جاتا ہے۔

IMG-20220227-WA0035.jpg

اوپر کی تصویر میں پیغام حق لکھا ہوا ہے بہت خوب صورت پیغام ہے۔ دنیا کی سب سے آفضل کتاب قرآن مجید ہے۔ قرآن کے متعلق حقیقت لکھی ہوئی ہے۔ قرآن کلام الہی ہے۔ اللہ کا کلام قرآن ہے۔

IMG-20220227-WA0034.jpg

سفید لکھائی میں معلم کی اہمیت شعر میں بیان کی گئی ہے کہ معلم مٹی کے ریزوں میں سے اور کنکروں میں گوہر نایاب تراشتے ہیں۔ معلم کے مقام کو بیان کیا گیا ہے۔ میں خود بھی اسی شعبہ سے وابستہ ہوں تو یہ حقیقت ہے ایک معلم اپنے طالب علم کو دنیا کا اچھا فرد بنانے کی پوری کوشش کرتا ہے۔

IMG-20220227-WA0033.jpg

IMG-20220227-WA0032.jpg

سفید رنگ میں اللہ کا خوبصورت کلام لکھا ہوا ہے۔ یہ کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔ ساری کاہنات کا مالک اور خالق اللہ ہے اور حضرت محمد اللہ کے آخری روسول اور پیغیمبر ہیں۔ بہت ہی خوبصورت کلام پاک لکھا ہوا ہے۔

IMG-20220227-WA0031.jpg

IMG-20220227-WA0030.jpg

قرآن کی ایت لکھی ہوئی ہے کہ ہم انسان اللہ کی کون کونسی نعمت کا انکار کرینگے ، اللہ نے بے بے پناہ فضل کرم ہم پر کیا ہوا ہے۔ اللہ بہت رحیم ہے۔

IMG-20220227-WA0029.jpg

IMG-20220227-WA0028.jpg

انگریزی کے حروف تہجی چھوٹے اور بڑے حروف کی وضاحت کی گئی ہے۔ پنجاب سکولز میں انگلش کو لازمی زبان کے طور پر پڑھایا جاتا ہے۔ پنجاب کے ہر سکولز میں انگلش کو نرسری کلاس سے ہی شروع کر دیا جاتا ہے۔ اس لیے دیوار پر انگلش کے حروف تہجی پہچان کے لیے لکھے گئے ہیں۔

IMG-20220227-WA0027.jpg

پراہمری سکول کی یہ تصاویر ہمارے ملک میں تعلیم سے محبت کا عکس ہیں۔ گورنمنٹ آف پاکستان ہر علاقے میں تعلیم کی بہتری کے لیے مثبت کام کررہی ہے۔ تعلیم دوست پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کا ہر بچہ تعلیم حاصل کرے گا۔ اب اجازت چاہتا ہوں۔ میرا تمام اردو کمیوہنٹی کو سلام محبت ۔ میں اب چلتا یوں۔

Sort:  
 3 years ago 

Beutiful photography

 3 years ago 

شکریہ باجی

Nice photography

 3 years ago 

آپ کا شکریہ

Loading...
 3 years ago 

beautiful photography of scholl thank you very much for sharing this art photos

 3 years ago 

سر آپکی مہربانی تعریف کرنے جی

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63549.46
ETH 2562.53
USDT 1.00
SBD 2.66