Beautiful colors and educational environment of schools

in Urdu Community2 years ago

IMG-20220823-WA0045.jpg

خوبصورت ماحول طالب علموں میں پڑھائی میں دلچسپی پیدا کرتا ہے۔ اگر ہم تحقیق مقالہ جات کو پڑھیں جن میں پڑھائی میں دلچسپی پیدا کرنے والے عوامل پر بات کی گئی ہے تو ان میں سے ایک خوبصورت ماحول بھی نمایاں نظر آتا ہے۔ کیونکہ خوبصورت ماحول ایک دلکش کا سبب ہوتا ہے اور خوبصورت ماحول انسان میں دلچسپی پیدا کرتا ہے۔ سکولز کا ماحول جس قدر خوبصورت ہوگا ، طالب علم تعلیم میں اتنی زیادہ دلچسپی لینگے۔ میں ایک ٹیچرز ہوں اور میں درس تدریس سے وابستہ ہوں۔ میں بطور ایک معلم سمجھتا ہوں کہ سکولز کو خوبصورت بنانے کے لیے اور طالب علموں میں تدریس میں دلچسپی پیدا کرنے کے لیے ہمیں سکولز کو خوبصورت بنانا ہوگا۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم سکولز کو کسطرح خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ میں نے کچھ دن پہلے ایک سکول گیا ہوں تو میں نے دیکھا کہ سکولز کو مختلف رنگوں سے پینٹ کیا گیا تھا۔ سکولز کی کرسیاں دلکش رنگوں میں پینٹ کی گئی تھیں۔ سکولز کے صحن کے اردگرد جو باڑ لگی ہوئی تھی ، اس باڑ کو مختلف گہرے رنگوں سے پینٹ کیا گیا تھا۔ میں جب سکول میں داخل ہوا تو مجھے بہت ہی اچھا محسوس ہوا اور مجھے ایسا لگا جیسے میں رنگوں کی قس قزح میں داخل ہوگیا ہوں۔

IMG-20220823-WA0043.jpg

A beautiful environment makes students interested in learning. If we read the research papers in which the factors that create interest in learning are discussed, a beautiful environment is also prominent among them. Because a beautiful environment is a cause of attraction and a beautiful environment creates interest in a person. The more beautiful the environment of schools, the more interested students will be in education. I am a teacher and I am involved in teaching. As an educator I understand that we have to beautify schools to make them beautiful and to make students interested in teaching. But the question arises how we can make schools beautiful. I went to a school a few days ago and I saw that the schools were painted with different colors. The chairs of the schools were painted in attractive colors. The fence around the schools yard was painted in different dark colors. When I entered the school, I felt very good and felt like I had entered a rainbow of colors.

IMG-20220823-WA0042.jpg

طالب علموں کی کرسیوں کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کیا گیا تھا۔کرسیوں کو دیکھ کر دل خوش ہورہا تھا۔ مجھے کرسیوں پر پینٹ بہت ہی پسند آیا۔ اسطرح سکولز کی کیاریوں اور گملوں کو بھی پینٹ کیا گیا تھا۔ راستے میں ترتیب سے خوبصورت گملے سجائے گئے تھے اور گملوں کا خوبصورت رنگ بہت ہی اچھا لگ رہا تھا۔ سکول کے ہر راستے پر ، صحن کے اردگرد جو بھی چیز موجود تھی ، اسکو خو بصورت رنگ کئے گئے تھے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ سب اشیاء سکول کو خو بصورت اور تعلیم دوست ماحول مہیا کررہی تھیں۔

IMG-20220823-WA0041.jpg

The chairs of the students were painted with beautiful colors. It was heartwarming to see the chairs. I really liked the paint on the chairs. In this way, school pots and pots were also painted. Beautiful pots were arranged along the way and the beautiful color of the pots looked very nice. On every path of the school, everything around the yard was painted. I believe that all these items were providing the school with a friendly and educational environment.

IMG-20220823-WA0040.jpg

تعلیم دوست موحول میں بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لیے کچھ اہم نکات زیل میں دہیے جاتے ہیں۔

  • سکولز ٹیچرز کا رحمدل اور خوش اخلاق ہونا تاکہ بچے ٹیچرز کو دوست اور ایک شفیق استاد سمجھیں اور بات اور کلاس میں خوف محسوس نہ کرین۔

  • سکولز کی عمارت کشادہ اور ہودار ہو ۔تاکہ بچے کھیل کود سکھیں۔

  • سکولز مختلف رنگوں سے سجا ہوا ہو، خوبصورت تصاویر ، کارٹوں دیواروں پر بنے ہوئے ہوں۔

  • بچوں کو خود اعتمادی دینی چاہیں اور بچوں کو کبھی سزا نہیں دینی چاہیے کیونکہ سزا ایک جرم ہے اور بچے خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔ میں اگلی پوسٹ میں تعلیم کے اوپر مزید لکھونگا، تاکہ میں تعلیم کے موضوع پر اپنے تجربات آپ سب کو بتا سکوں۔



Some important points are given below to attract children towards education in an education friendly environment.

  • Schools teachers should be kind and good-mannered so that children consider teachers as friends and a kind teacher and do not feel fear in speaking and in class.

  • The school building should be spacious and spacious so that the children can learn to play.

  • Schools are decorated with different colors, beautiful pictures, carts are made on the walls.

  • Children should be given self-esteem and children should never be punished because punishment is a crime and children become fearful. I will write more on education in the next post, so that I can share my experiences on the subject of education with you all.

Sort:  

آپ نے ب ہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33