پانچ فروری یکجہتی کشمیر ڈے اور میری آج کی ڈاہری

in Urdu Community3 years ago

IMG-20220204-WA0035.jpg

آج پانچ فروری ہے۔ میں جب سکول پہنچا تو ایک تقریب کا انعقاد تھا۔ آج سکول میں ہڑھائی نہیں ہوئی اور سب سٹاف نے کشمیر ڈے کے حوالے سے تقریر کی ہیں۔ آج یوم یکجہتی کشمیر کا دن پورے پاکستان میں منایا جاتا ہے۔ آج میں صبح سویر اٹھا پھر نماز ادا کی اور نماز کے بعد ۔ میں گھر سے باہر گیا ۔ میں نے آج جلدی سکول نہیں جانا تھا۔ آج پانچ فروری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد تھا۔ میں اس وجہ سے صبج نوبجے گھر سے سکول کی طرف راوانہ ہوا۔ میں نے راستے میں آتے ہوئے دیکھا کہ میانوالی میں کمیٹی چوک کے پاس لوگ کشمیر ریلی نکالنے کے لیے جمع ہورہے تھے۔ میں بس سٹینڈ پر پہنچا تو ایک گاڑی روانگی کے لیے تیار تھی۔ میں نے ٹکٹ لیا اور گاڑی میں بیٹھ گیا۔ میں ایک گھنٹہ میں سکول پہنچ گیا۔ میں جب سکول پہنچا تو ہمارے سکول میں دو کلاسز موجود تھیں۔ میں نے جاکر بچو کو اس دن کی اہمیت کے متعلق آگاہ کیا۔ میں نے دیکھا کہ ہمارے سر یعقوب اور احمد نواز صاحب تقریر کررہے تھے۔ میں نے ایک طرف کمرے میں کھڑے ہوکر تصاویر بنائی ہیں۔ بچو نے آج کے دن کے حوالے سے بہت ہی عمدہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ہم نے دو گھنٹے تک تقریب جاری رکھی۔ جب سب بچو نے تقریر ختم کر لی تو پھر سب بچے گھروں کو واپس چلے گئے۔

IMG-20220204-WA0031.jpg

جب تمام بچے گھر چلے گئے۔ سب سٹاف نے مل کر چائے پی اور پھر کچھ اساتزہ میانوالی جہاز چوک ریلی میں شرکت کرنے کے لیے میانوالی چلے گئے۔ میں چونکہ ادھر ہی جانا تھا تو میں بھی اپنے سٹاف کے ساتھ چل پڑا۔ ہم میانوالی پہنچے تو کشمیر ریلی جہاز چوک اور کمیٹی چوک کی طرف جارہی تھی۔ ہم سب شریک ہوگئے۔ جب یہ ریلی ختم ہوئی تو میں اپنے گھر واپس آ گیا۔ میں نے گھر میں آ کر نماز ادا کی۔ میں نے اور گھر والو نے کھانا مل کر کھایا۔ اسوقت تین ہیں۔ میں نے آج جلدی اپنی یہ پوسٹ لکھنے کا ارادہ کیا ہے. میں جب یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تو میں نے گھر کے دروازے پر دستک کی آواز سنی تو میں دروازہ کھولنے کے لیے گیا۔ دروازے پر میری چھوٹی بہہن تھی۔ ہم سب نے مل کر عصر تک گپ شپ لگائی۔ آج میرے ٹیوشن پڑھنے والے طالب کی کشمیر ڈے کی وجہ سے چھٹی تھی۔

IMG-20220204-WA0030.jpg

میں اب یہ پوسٹ لکھنے کے بعد ریلوے اسٹیشن جاونگا۔ ریلوے اسٹیشن کے پاس مختلف لوگ کشمیر کے لوگوں سے اظہار یکجہتہی کے لیے ریلیان نکالتے ہیں۔ ایک مختلف منظر ہوتا ہے۔ ان ریلی میں شرکت کرونگا۔ میں کشمیر کے ساتھ ہوں۔ کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ کشمیر پر انڈیا قابض ہے۔ کشمیر کے لوگ مظلوم ہیں کشمیر میں ظلم کا بازار گرم ہے۔ میری آواز کشمیر کے بھاہیو کے ساتھ ہے. ہم آج سب خاندان والے ، سارا پاکستان، پاکستان کا ہر شہری کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہے۔

Today is February 5th. There was a party when I arrived at the school. There is no teaching in the school today and all the staff have given speeches regarding Kashmir Day. Today, Kashmir Solidarity Day is celebrated all over Pakistan. I got up early this morning, then prayed and after the prayer. I went out of the house. I didn't go to school early today. Today was the 5th of February. That's why I left Sabj Nobje's house for school. On the way, I saw people gathering near Committee Chowk in Mianwali to hold a Kashmir rally. When I reached the bus stand, a car was ready to leave. I got a ticket and got in the car. I arrived at school in an hour. When I arrived at the school, there were two classes in our school. I went and informed the children about the importance of this day. I saw our Sir Yaqub and Ahmad Nawaz Sahib giving speeches. I have taken pictures while standing in a side room. Bachoo expressed his thoughts on the day very well. We continued the ceremony for two hours. When all the children finished their speeches, all the children went back home.

When all the children went home. All the staff drank tea together and then some teachers went to Mianwali to participate in Mianwali Jahaz Chowk rally. Since I had to go there, I also had to go with my staff. When we reached Mianwali, Kashmir Rally was going towards Jahaz Chowk and Committee Chowk. We all participated. When the rally was over, I returned home. I came home and prayed. My family and I ate together. There are currently three. I intend to write this post soon. As I was writing this post, I heard a knock on the door and I went to open it. My little sister was at the door. We all chatted together till Asr. Today, my tuition student was on leave due to Kashmir Day.

I will go to the railway station now after writing this post. Near the railway station, various people hold rallies to show solidarity with the people of Kashmir. A different scene. I will participate in these rallies. I am with Kashmir. Our struggle will continue till the independence of Kashmir. Kashmir is occupied by India. The people of Kashmir are oppressed. The market of oppression is hot in Kashmir. My voice is with the brothers of Kashmir. Today, we, the whole family, the whole of Pakistan, every citizen of Pakistan is with the people of Kashmir.

Allah hafiz

Sort:  
 3 years ago 

کشمیر کے متعلق سر آپ نے لکھا نہت اچھا لگا۔😍

 3 years ago 

Ap bhot acha kam kr rahy hen

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02