عبدالرزاق خان کوپی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارک باد پوسٹ
عبدالرازق خان تعلیم کے میدان میں ایک روش ستارہ ہے، ۔عبدالرزاق صاحب نے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے اور ہم تمام اردو کمیوہنٹی اس روشن ستارہ کو مبارک باد دیتے ہیں۔ عبدالرزاق شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ اور بطور معلم اپنے فراہض ادا کررہے ہیں۔ ایماندار، لاہق محنتی انسان ہیں۔
ma sha allah