آج مورخہ 28-11-2022 کو پراہمری سکول ابراہیم خیل مرکز ترگ کےطسکول میں کویز مقابلہ جات

in Urdu Community2 years ago

آج مورخہ 28-11-2022 کو AEO انور کمال صاحب نے گورنمنٹ P/S ابراہیم خیل مرکز ترگ تحابرصیل عیسٰی خیل کے سکولوں کے درمیان کوئز اور تقریر ی مقابلہ منعقد کروایا۔

کوئز کے مقابلوں میں گورنمنٹ P/S کالووالہ نے 140 میں سے 133 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی گورنمنٹ P/S نور آباد نے 130 نمبر لے کر دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ P/S بھمبانوالی ( ٹبہ شریف) ترگ اور گورنمنٹ P/S ابراہیم خیل نے مجموعی طور پر 120 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ P/S سکول اسحاق آباد نے پہلی پوزیشن، گورنمنٹP/S ابراہیم خیل نے دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ P/S نور آباد ترگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پوزیشن لینے والے طلبا کو نقد انعامات دیے گئے۔

ان مقابلوں کے انعقاد کا مقصد کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر بنانا اور بچوں کی چھپی صلاحیتوں کو سامنے لانا ہے۔

FB_IMG_1669653184565.jpg

FB_IMG_1669653181653.jpg

FB_IMG_1669653179100.jpg

FB_IMG_1669653187460.jpg

FB_IMG_1669653195846.jpg

FB_IMG_1669653199114.jpg

FB_IMG_1669653206338.jpg

FB_IMG_1669653202883.jpg

FB_IMG_1669653176402.jpg

FB_IMG_1669653173616.jpg

سب جیتنے۔والے طالب علموں کو بہت مبارک ہو

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59500.17
ETH 2654.95
USDT 1.00
SBD 2.41