گڑ والا حلوہ بنانے کاطریقہ
بسم اللہالرحمن الرحیم اسلام علیکم جیدوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیکٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاتی ہوں
گڑ والا حلوہ بنانے کا طریقہ
غزائ اجزاء
آدھا کلو سوجی
گڑ آدھا کلو
دو پاؤ پانی
اور تھو ڑی سی چینی
آدھ پاؤ گھی
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے آگ جلائ اور پھر میں نے کڑھائ کو اچھی طرح دھویااور پھر کچھ دیر کیلۓ سوجی کو پانی میں رکھا اور پکانے کیلیۓگڑ اور پانی کی پت بنائ اور گھی ڈالا جب پت اچھی طرح بن گئ تو میں نے اس میں سوجی ڈالی اور اچھی طرح سے اس میں چمچ ہلاتی رہی اور جب مکس ہو گیا تو کافی دیر اچھے طریقے سے چمچ ہلاتی رہی اور جب بن گیاتو میں نے اس کو چو لہے سے اتار دیا
اور یہ تھی میری آج کی ریسپی
واہ جی واہ گڑ والے حلوے کی کیا بات ہے بہت اچھا بنا ہے لگ تو ایسے ہی رہا ہے