Postby @ noureensajawal mytoday activity 31june 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہےآپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گےاور آج میں آپ کے ساتھ کچھ دن کی کچھ باتیں شیر کروں گی

روزانہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پرھی قران کی تلاوت کی اور میں نے ناشتہ کیا اور بیٹے کو بھی کرایا اور چھوٹی بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا اور بارش بہت زیادہ تھی

IMG_20220701_204308.jpg

IMG_20220701_204255.jpg

IMG_20220628_152750.jpg

IMG-20220624-WA0101.jpg

اس لیۓ تھوڑا لیٹ اٹھی اور پھر میں نے تھوڑی دیر بعد جھاڑو دیا اورآج بارش کی وجہ سے میرا بیٹا سکول بھی نہیں جاسکا
میری امی نے گھاس کاٹااور جانوروں کو چارہ ڈالا
اور پھر میں نے جانوروں کو پانی دیا
اور سالن بنایااور آٹا گوندہ روٹی بنائ اور بارش کی وجہ سے موسم کافی ٹھنڈا یو گیا تھا پھر میں کھانا کھا کر سوگئ اور تین بجے اٹھی
اور گرمیوں میں مجھے تو روز کچی لسی اچھی لگتی ہے چاۓ
کی جگہ میں وہی پیتی ہوں اورپھر میں نے کدو کاٹے اور ان کا سالن بنایااور نماز اداکی عصر اور پھر بادل چھانے لگےاور میں نے چھوٹی بہن کو کہا کہ لکڑیان کاٹ کر رکھ دو وہ لکڑیاں کاٹنے لگی کیونکہ تندور بھی جلانا ہوتاہے
پھر تندور جلایا اور روٹی لگائ اور کھانا کھایااور پھر میں نے آج کی پوسٹ لکھی

پلیز میری پوسٹ کو پڑھیے اور ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69382.30
ETH 2479.89
USDT 1.00
SBD 2.54