Postby @ noureensajawal mytoday activity 13august 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے‌آج میں ا پ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
روزکی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی
اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گےاللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر ہمارے گیسٹ اگئے ان کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کی پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی۔ آج موسم بہت پیارا تھا تھوڑی دیر باہر گئے وہاں انجوائے کیا

IMG_20220725_065641.jpg

IMG_20220725_065627.jpg

IMG_20220725_065614.jpg

دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی

IMG_20220710_182704.jpg

IMG_20220710_182701.jpg

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33