Postby @ noureensajawal my today artikal 20 august 2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں اپ سب میں امید کرتی ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں ایک کتاب پڑھ رہی تھی تو سوچا کچھ آپ کے ساتھ بھی شیئر کروں کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس میں وہ ہمیں ہماری زندگیوں کی حقیقت بتاتے ہے اور ان کی کتابوں میں ایک زندگی کی حقیقت شامل ہوتی ہےتو میں اج کتاب پڑھ رہی تھی تو مجھے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا اور مجھے بہت اچھی لگی تو ایک چھوٹی سی تحریر میں اپ کے ساتح شیئر کروں گی جسکا نام
زندگی کا سبق
ایک دن ایسابھی ضرور آۓ گا کہ جس دن ہم سب نے چلے جانا ہے اور ہمارا نام ونشان مٹ جاۓ گا
اور اب توجیسا کہ مثال کے طور پر ہم سب لوگ سٹیمٹ پر ایک فیملی کی طرح کام کر رہے ہیں پتہ نہیں کب کس پل ہماری زند گی ختم ہو جاۓ اور ہمارا رابطہ منقطع ہو جاۓ ہم سب انسانوں نے ایک نہ ایک دن جانا ہے کسی کی زندگی بہت کم تو کسی کی نارملتو کسی نے لمبی زندگی پائ لیکن ہمیں کچھ پتہ نہیں کہ ہماری زندگی کس پل ختم ہو جاۓ
کتنے ہی مشہور لوگ ہیں جن کو کہ آج کوئ نیں جانتا
ہم بھی اپنے بڑوں کو نہیں جانتے ہمیں تاریخ کابھی نہیں پتہ
مگر سو سال پہلے جو قبرستانوںمیں دفن ہے
آج ان کے نام تک کا نہیں معلوم
انسان اتنا چھوٹاہے کہ پوری کائنات میں ایک زمین اس زمیں میں ایک ملک ایک ملک میں ایک صوبہ ایک صوبہ میں ایک شہرایک انسان یہ ہے کہ اس کی ویلیو اسے دفن ہونے کیلیۓ چھ فٹزمین چاہیۓ
اسچھوٹی کے بعد مٹی گردو غبار ہفتے مہینے صدیاں گزر جاتی ہے
ایک وقت ایسا اجاتاہے پھر اس کے متعلق کہاجاتاہے
وہ کبھی ہوتے تھے
ایک مختصر سی زندگی ہوتی ہے اس مختصر سی زندگی میں اس کا بچپن ہوتا ہے
جس میں ہمارے کھیل ہوتے ہیں جیسے کی کاغز کی کشتی اور
گڑیا کا کھیل جس میں ہم ان کی شادیاں کرتے ہیں
اور ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں
پھر جب بڑے ہو جاتے ہیں تو
اور جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہماری زندگی میں ایک شعورآجاتاہے اور اس میں ہم سب سے پہلے پوچھتے ہیں کہ ہم اس دنیا میں کیوں آۓ
یہ سوال کبھی بھی ہمارے زہن میں اٹھ سکتا ہے
دنیا کی کسی مخلوق میں یہ سوال نہیں اٹھا صرف انسان کے سوا اور انسان ہی ےو اشرف المخلوقات ہے
اور ہمیں چاہیۓ کہ ہم اس دنیا میں کچھ اچھا کرکے جائیں جو کہ نہ صرف ہمارے لیۓ اس دنیا میں اچھاہو جس سے ہماری آخرت بھی سنور جاۓ اور
اور ہر کوئ کچھ دن یا شاید کچھ عرصہ ایک دوسرے کو یاد رکھے گا اور پھر ہمارا نام ونشان تک مٹ جاۓ گا کوئ نہیں کہے گا کہ ہم تھے اور
آج کیلۓ اتنا ہی کل ایک نئ پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی اللہ حافظ اگر میری تحریر اچھی لگے تو پلیز ووٹ اور کمنٹس کیجیے گا
تم نے سچ کہا یہ زندگی بہت مختصر ہے اور ہم ایک دن اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے، مجھے تمہارے خیالات اچھے لگے
Thnku