Postby@ noureensajawal my today activity 21 july 2022

in Urdu Community2 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
میں آپ سے کچھ اقوال زریں شیئر کرتی ہوں

رزق میں عیب نہ نکالو

پسند نہیں تو مت کھاؤجو نعمتیں اللہ نے دی ہے

اس پر شکر ادا کرو

اگر تم لوگوں سے متاثر ہورہے ہو تو اس میں تکبر نہ کرو
بلکہ اس رب کا شکر ادا کروجس نے تمہارے عیب چھپا کر تم کو لوگوں میں معزز بنایا
ہم انسان اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ہمارے اتنے گناہوں کے باوجود بھی ہم پر پردہ ڈالے ہوۓ ہیں اور وہی پاک ذات ہے
جی کیسے ہیں اپ سب میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گےآج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین

میری آج کی صبح

آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا
اور جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس وجہ سے موسم کافی اچھا ہو جاتا ہے اورتقریبا نو دس بجے تو بارش آتی ہے پھر موسم صاف ہو جاتا ہے گرمی بھی کافی کم ہو گئ ہےاور پھر میں جھاڑو کے بعد بچوں کے کپڑے دھلائ کرتی ہوں اور پھر کپڑے دھلائ کرنے کے بعد بچوں کو نہلاتی ہوں اور پھرمیں سالن بناتی ہو
اور سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندہ اور پھر روٹی بناتی ہوں اور میرے بیٹے کو بہت جلدی بھوک لگ جاتی ہے اور پھر ان کو میں چوری بناکر دیتی ہوں تاکہ وہ بار بار دودھ نہ پیں اور پھر ان کا پیٹ روٹی سے ہی بھر جاتا ہے
اور روٹی کھانے
کے بعد وہ دونوں بہن بھائ سو جاتےہیں اور پھر میں بھی تھوڑا سا آرام کرتی ہوں اور پھر گھنٹہ بعد میری چھوٹی بیٹی اٹھ جاتی ہے میں بھی پھر اٹھ جاتی ہوں اور اپنی بیٹی کے ساتھ تھوڑا سا کھیلتی ہوں اور پھر گھر والوں کیلیۓ چاۓ بناتی ہوں اور سب کو دیتی ہوں

یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور موسم کافی اچھا ہو گیا ہے بادل بن گۓ
پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ اور ووٹ اورکمنٹس کیجیۓ

IMG_20220721_061653.jpg

Uploading image #1...

Uploading image #2...

IMG_20220713_173904.jpg

Uploading image #4...

IMG_20220713_171610.jpg

IMG_20220721_061633.jpg

IMG_20220720_105613.jpg

IMG_20220713_171602.jpg

Uploading image #6...

Uploading image #7...

Sort:  

آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

 2 years ago 

Nice apny photography achi ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64006.33
ETH 3077.08
USDT 1.00
SBD 3.87