Postby @ noureensajawal my today activity 12july 2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی کیسے ہیں آپ سب میں بھی اللہ پاک کے فضل وکرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور میری کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں پوسٹ نہیں کر سکی اور آگے میں کوشش کروں گی کہ ایکٹو طریقے سے پوسٹ کروں اور آج میں آپ سے کچھ جمعہ کے بارے میں باتیں شیئر کروں گی
نماز جمعہ کے متعلق علماء کے قول
نماز جمعہ واجب کی حیثیت سے پڑھی جاۓ گی
تو نماز ظہر کا ترک کرنا واجب ہوگا
اس وقت تک نماز ظہر کا پڑھنا واجب ہوگا جب تک نماز ظہر یا کوئ دوسری نماز
مقاصد اسلامیہ کو ضرر پہنچاۓتو اسے ترک کرنا واجب ہوگا
اور آج میں اپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی ڈائری
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور وضو کیا اور نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میری دیورانی نے ناشتہ بنایا اور میں نے سب سے پہلے بڑے بھائ کو ناشتہ دیا اور پھر بعد میں چھوٹے بھائ کو اور پھر اپنی ساس کو ناشتہ دیا اورپھر میں نے بچوں کو فیڈر بنا کر دیااور پھر بعد میں خود ناشتہ کیا اور کمرہ صاف کیا اور چارپائیاں ڈالی ہے میں نے اور پھرصحن سے جھاڑو وغیرہ لگایا
اور جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس وجہ سے موسم کافی اچھا ہو جاتا ہے اورتقریبا نو دس بجے تو بارش آتی ہے پھر موسم صاف ہو جاتا ہے گرمی بھی کافی کم ہو گئ ہےاور پھر میں جھاڑو کے بعد بچوں کے کپڑے دھلائ کرتی ہوں اور پھر کپڑے دھلائ کرنے کے بعد بچوں کو نہلاتی ہوں اور پھرمیں سالن بناتی ہوں
ہے اور پھر ان کو میں چوری بناکر دیتی ہوں تاکہ وہ بار بار دودھ نہ پیں اور پھر ان کا پیٹ روٹی سے ہی بھر جاتا ہے
اور روٹی کھانے
کے بعد وہ دونوں بہن بھائ سو جاتےہیں اور پھر میں بھی تھوڑا سا آرام کرتی ہوں اور پھر گھنٹہ بعد میری چھوٹی بیٹی اٹھ جاتی ہے میں بھی پھر اٹھ جاتی ہوں اور اپنی بیٹی کے ساتھ تھوڑا سا کھیلتی ہوں اور پھر گھر والوں کیلیۓ چاۓ بناتی ہوں اور سب کو دیتی ہوں
یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
اور گرمی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے پھر میں نے لیموں پانی بنایا اور اس کی فوٹو گرافی کی
اور پھر آٹا گوندہ میں نے اور آٹا گوند کر جانوروں کو پانی دیا کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیۓ جانوروں کو پانی زیادہ دیتے ہے اور پھر روٹی بناتی ہوں اور سب ملکر کھاتے ہیں اور پھر میں نے بچوں کو سلایا اور پوسٹ لکھی اور پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا
He is very cute, very beautiful looking baby.