Postby @ noureensajawal my today activitie 28june 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستوکیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گےآج میں اپ کو بتاؤں گی‌اپنی آج کی روٹین
آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا

IMG_20220327_071227.jpg

بھنڈیاں بنائ اور روٹی بنائ
اور سب نے ملکر کھائ اور پھر میں نے کھانے کی چیزیں سمیٹی اور پھر بچوں کو سلایا اور تھوڑی دیر خود بھی آرام کیا اور
پھر نماز اداکی
اور چاۓ بنائ اور ساتھ میں چاۓ والے برتن دھوۓ اور پھر لائیٹ آگئ گرمی بہت تھی پھر کمرے میں لیٹی رہی پہلے موسم اچھا تھا لیکن اب پھر گرمی بہت زیادہ تھی

IMG_20220423_113230.jpg

IMG_20220423_104935_Burst01.jpg

IMG_20220423_104927.jpg

IMG_20220628_185038.jpg

اور گرمیوں میں مجھے تو روز کچی لسی اچھی لگتی ہے چاۓ کی جگہ میں وہی پیتی ہوں اورپھر میں نے کدو کاٹے اور ان کا سالن بنایااور نماز اداکی عصر اور پھر بادل چھانے لگےاور میں نے چھوٹی بہن کو کہا کہ لکڑیان کاٹ کر رکھ دو وہ لکڑیاں کاٹنے لگی کیونکہ تندور بھی جلانا ہوتاہے
پھر تندور جلایا اور روٹی لگائ اور کھانا کھایااور پھر میں نے آج کی پوسٹ لکھی

پلیز میری پوسٹ کو پڑھیے اور ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60460.59
ETH 2624.41
USDT 1.00
SBD 2.55