Post by @ noureensajawal today day dairy is my all activities 16th june 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہےآپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گےاور آج میں آپ کے ساتھ کچھ دن کی کچھ باتیں شیر کروں گی

روزانہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پرھی قران کی تلاوت کی اور میں نے ناشتہ کیا اور بیٹے کو بھی کرایا اور چھوٹی بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا اور پھر میں نے بیٹے کو سکول کیلیۓ تیار کیا

IMG_20220616_054539.jpg

اور پھر بیٹے کو سکول بھجنے کے بعد میں نے جھاڑو دیا اور کمرے کو صاف کیا ڈسٹنگ وغیرہ صاف کی
اور میری بہن نے برتن دھوۓ اور میں نے اٹھاکے دوسری جگہ پر رکھےاور پھر سالن بنانے کہ تیاری کرنے لگی

IMG_20220525_181440.jpg

IMG_20220416_102848.jpg

IMG_20220525_181422.jpg

IMG_20220525_181422.jpg
اور سالن بنا یا اور گرمیاں بہت زیادہ ہے بچوں کا ہر وقت خیال رکھنا پڑتاہے اور ان کو نہلایا اور ہلکے ہلکے کپڑے پہناۓ اور فیڈر کچی لسی کا بنا کر دیا دودھ والی بہت ٹھنڈی ہوتی ہے اس لیۓ میں بچوں کو دن میں لازمی دیتی ہوں

IMG_20220616_073816.jpg

میری چھوٹی بہن بھنڈیاں لے آئ اور میں نے بھنڈیاں کاٹی اور بنائ اور میری چھوٹی بہن نے آٹا گوندہ اور میری نانی اماں آگئ وہ مون
گی میں سے گند نکالنے گئ تھی بہت تھک گئ تھی ہمارے گھر آئ تھوڑی سی بیٹھی اور پانی پیا اور دودھ لیکرچلی گئ
اور پھر میری امی آگئ اور اس نے تندور جلایا اور روٹی لگائ
اور پھر ہم سب نے ملکر کھانا کھایا اور کھانا کھا کر شمسی پلیٹ والا پنکھا لگا کر میں سوگئ اور بچوں کو بھی سلایا
اور میں نے بھی تھوڑی دیر ارام کیا اور پھر سو کر اٹھی تو فریش ہوئ

Uploading image #1...

IMG_20220416_102758.jpg

IMG_20220416_102754.jpg

اور چاۓ بنائ اور شربت بنائ میں نے اپنے لیۓ ٹھنڈی ٹھندی اور سب نے پی جام شیریں والی اور پھر میری چچی آگئ اس کے ساتھ گپ شپ کی اور یہ رہی میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور کرین

Sort:  

آپ نے تصویریں اچھی بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57654.82
ETH 2888.30
USDT 1.00
SBD 3.60