Post by@noureensajawal the beautiful dairy game 5june 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی

میری صبح کا آغاز

آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا

IMG-20220503-WA0000.jpg
اور مجھے سویاں بہت اچھی لگتی ہےاور پھر سویاں بنائ
اور آجکل گرمیاں بہت زیادہ ہے اور جلدی جلدی کام ختم کرتے ہیں اور پھر سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی اور سالن میں نے بھنڈیاں بنائ اور ساتھ میں آٹا گوندہ اور روٹی بنائ
تندور جلایا پہلے اور تندور پر بھنڈیاں بنائ اور روٹی بنائ
اور سب نے ملکر کھائ اور پھر میں نے کھانے کی چیزیں سمیٹی اور پھر بچوں کو سلایا اور تھوڑی دیر خود بھی آرام کیا اور
پھر نماز اداکی
اور چاۓ بنائ اور ساتھ میں کچی لسی بنائ اور
چاۓ والے برتن دھوۓ

IMG_20220602_105659.jpg

IMG_20220602_105639.jpg

IMG-20210701-WA0009.jpg

!
IMG_20220530_124525.jpg

IMG_20220530_124542.jpg

IMG_20220530_124609.jpg

IMG_20220530_124519.jpg

IMG_20220530_124611.jpg

IMG_20220530_124533.jpg

IMG_20220530_124512.jpg
اور پھر میں نے بیڈشیٹس دیکھی‌اور ان کی کچھ تصاویر بنائ
اورمیں نے عصر کی نماز ادا کی اور سالن بنایا اور روٹی بنائ اور نماز ادا کی اور کھانا کھایا
اور پھر بچوں کیلئے فیڈر بنایا اور پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ
میں امہد کرتی ہوں آپ کومیری آج کیپوسٹ

پسند آۓگی پلیز ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا

Sort:  

ما شاء اللہ اچھی تصویریں بنائی ہیں

 2 years ago 

Mash ALLAh jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude 💖

 2 years ago 

Thnku

 2 years ago 

Mashallha bhot achi picture bnai hain AP nay

 2 years ago 

Thnku

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57485.95
ETH 2901.27
USDT 1.00
SBD 3.67