Post by @ noureensajawal my today story 5august 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی‌دوستو آج محرم الحرام کا پہلا جمعہ ہے اور کیسے ہیں آپ سب میں امید کرتی ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے
ایک کہانی آج میں پڑھ رہی تھی تو سوچا کہ میں آپ سب سے شیئر کرتی جاؤں
ایک گاؤں میں ایک شخص رہتاتھا اس کے تین بیٹے تھے
اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلایااور ان کو کہا کہ تم تینوں ایک ایسی جگہ جاکر سیب کھاؤجہاں پر تمکو کوئ نہ دیکھ رہا ہو پھر وہ تینوں ایک علیحدہ علیحدہ جگہ پر چلے گۓ اور‌وہاں پر سیب کھا کر یہ لوگ واپس آۓ تو انہوں نے پوچھامطلب ان کے باپ نے بڑے بیٹے سے پوچھا کہ تم نے سیب کہاں پر کھایا تو اس نے جواب دیاکہ میں نے درخت کے ساتھ چھپ کر سیب کھایا ہے تو دوسرے نے کہامیں بند کمرے میں سیب کھایا ہے جب تیسرے بیٹے سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اللہ پاک سب جگہوں پر دیکھ رہا ہوتا ہے
اس کا یہی مطلب ہے کہ اگر ہم جتنے بھی کام کرتے ہیں اچھے ہا برے سب اللہ پاک دیکھرہا ہوتاہے

IMG_20220418_133037.jpg

IMG_20220418_131606.jpg

IMG_20220418_131557.jpg
ہمیں چاہیۓ کہ جو بھی کام کریں سوچ سمجھ کریں کوئ اور ہمیں دیکھے نہ دیکھے ہمارا رب کریم ہمیں دیکھ رہا ہےاور وہ رحیم کریم ہے ہے

اور آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین

روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور ناشتہ کیا اور پھربچوں کو فیڈر دیا اور جانوروں کے نیچے والی جگہ جھاڑع دیا اور صحن اور کمرے کو صاف کیا اور پھر سالن کی تیاری کرنے لگی اور میں نےسالن بنایا اورپھر آسمانوں پر بادل چھانے لگے اورمیں نے ان کی فوٹو گرافی کی

IMG_20220805_101935.jpg

IMG_20220805_101918.jpg

IMG_20220418_131642.jpg

IMG_20220418_131537.jpg
اور پھر موسم ٹھنڈاتھامیںنے وہی توے پر روٹی بنالی اور سب کو کھانا دیا اور پھر آج جمعہ تھا میرا بیٹا بھی جلدی سکول سے واپس آگیا اور اس کو کھانا کھلاکر میں نے جمعہ پر جانے کیلیۓ نہلایا اور اس کو تیار کرکے جمعہ پر بھجا اور پھر لائیٹ بھی نہیں تھی اور میں نے سوچاپوسٹ لکھ لوں امید کرتی ہوں آپ کو میری آج کی پوسٹ پسند آۓ گی اللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر ہو م
میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمہشہ خوش رکھے آمین

Sort:  

aap nay bohat achi post likhi hay aur pics bhi achi banai hain

 2 years ago 

Thnku

 2 years ago 

it is beautiful post, nice

 2 years ago 

Thnku sir

 2 years ago 

Nice photography and post

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32