Post by @noureensajawal my today activity 12july 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

روز کی طرح میں اللہ کے حکم سے اٹھی نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور منہ ہاتھ دھویا ناشتہ کیا اور بچے اٹھ گۓ ان کا منہ ہاتھ دھلایا اور
پھر گھر کے کاموں میں مصروف ہو گۓ
اور میں نے جھاڑو دیا اور پھر سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی اور بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ

بھنڈیاں بنائ اور روٹی بنائ
اور سب نے ملکر کھائ اور پھر میں نے کھانے کی چیزیں سمیٹی اور پھر بچوں کو سلایا اور تھوڑی دیر خود بھی آرام کیا اور
پھر نماز اداکی
اور چاۓ بنائ اور ساتھ میں چاۓ والے برتن دھوۓ اور پھر لائیٹ آگئ گرمی بہت تھی پھر کمرے میں لیٹی رہی پہلے موسم اچھا تھا اس کے بعد پھر دھوپ نکل آئ
اور پھر میں نے بچوں کو کھانا کھلا کر ان کو سلایااور خود بھی سو گئ
اور پھر میری دو بجے کے قریب آنکھ کھلی

سیکنڈ ٹایم
یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور موسم کافی اچھا ہو گیا ہے بادل بن گۓ ہیں اور میں نے پوسٹ لکھی اور

IMG_20220712_055547.jpg

IMG_20220712_055445.jpg

IMG_20220712_055433.jpg

IMG_20220712_055413.jpg

Uploading image #2...

Uploading image #3...

Sort:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

 2 years ago 

Thnku

ماشاءاللہ بہت اچھا دن گزارا۔ پھر اسے اچھے طریقے سے ہم تک پہنچایا۔ بھنڈی میری پسندیدہ سبزیوں میں سے ہے، باقی کھانے بھی لذیذہ دکھ رہے ہیں۔

 2 years ago 

Thnku

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63701.36
ETH 3076.90
USDT 1.00
SBD 3.81