My today activity 9decembr 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم‌
جی دوستو کیا حال‌ہے اپ‌سب کا میں امید کرتی‌ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ‌سب ٹھیک‌ہوں گے آج میں آپ‌سے شئیر کروں گی اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اورپھرمیں نے اپنی بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا اور آج بھی ٹھنڈ بہت زیادہ تھی اور موسم بھی پہلے تھوڑاصاف ہوا لیکن بعد میں پھر ٹھنڈا ہو گیا اور میں نے سب سے پہلے جھاڑو دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد میرے موبائل پر میری خالہ‌کا میسج آیا کہ میرے ساتھ یونیورسٹی آؤ گی تو میں نے پہلے تو اس سے بولا کہ مشکل ہے لیکن پھر کہا کہ میں آؤں گی‌ تو پھر میری خالہ نے کہا کہ دس بجے گھر سے نکلیں گے تو میں تیار ہوئ اور دس بجے تک وہاں پہنچ گئ خالہ کے گھر ساڑھے دس بجے ہماری گاڑی آنی تھی پھر ہم تیار ہو کردس بیس تک گھر سے نکل پڑے اڈے پرپہنچ گۓ اور گاڑی بھی تھوڑی دیر تک آگئ اور ہم روانہ ہو گۓ میانوالی کیلیۓ اور ہم تقریبا ایک گھنٹے بعد پہنچ گۓ اور سب سے پہلے ہم اپنی خالہ کے گھر گۓاور وہاں پر خالہ ہمیں دیکھ پر بہت خوش ہوئ اور پھر اس نے ہمارے لیۓ چاول بناۓ اور میں نے چاولوں کی فوٹو گرافی کی

IMG_20221208_132026.jpg

IMG_20221208_132020.jpg
اورپھر ہم نے چاول کھاے اور ہم نے خالہ کو اللہ حافظ بولااور میں نے بکریوں کی فوٹو گرافی

IMG_20221208_135353.jpg

IMG_20221208_122558.jpg
اور پھر ہم وہاں سے نکل پڑے اور یونیورسٹی کا رخ کیا اور تھوڑی دیر بعد یونیورسٹی پہنچ گۓ اور وہان پر جیسے ہی ریسیپشن پر پہنچے تو پیپر سٹارٹ ہو گیا تھا اور وہ جلدی جلدی کمرے میں گئ اور میں یونیورسٹی کے پارک میں ہی بیٹھ گئ اور پھر میں نے موبائل یوز کیا اور اپنی دوستوں سے ویڈیو کال پر بات کی اور پھر پانچ بجے میری خالہ ہمارے پیچھے آگئ یونیورسٹی میں اور میں نے بچوں کے کچھ جوتے وغیرہ خریدے اور بیٹے کا اپر لیا اور اپنے لیۓ بند جوتے لیۓ اور پھر کپڑے لیۓ ہم نے اور واپس یونیورسٹی آگۓ اور میں نے وہاں پر فوٹو گرافی کی

IMG_20221208_143410.jpg

IMG_20221208_143404.jpg

IMG_20221208_142924.jpg
اورپھر پیپر ختم کر کے ہم گھر کیلیۓ نکل پڑے اور اڈے والی جگہ‌پر آگۓ وہاں سے گاڑی پکڑی اور ہم موچھ تک آۓ اور میرے بھائ نےہمیں موچھ سے لیکر گھر آے موٹر سایئکل‌پر آۓ اور میں آج بہت تھک گئ اور سوچا اپنی آج کی روٹین آپ سب سے شیئر کرلوں

Sort:  

پلاؤ بہت لذیذ لگ رہا ہے، مجھے پلاؤ چاول اور خاص طور پر بریانی پسند ہے۔

 2 years ago 

G pulao sb bht shouq sy khaty h

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59895.89
ETH 2419.31
USDT 1.00
SBD 2.44