My today activity 25novembr 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت علی‌کا قول ہے سب سے پہلے میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

حضرت علی نے فرمایا

جو بہت اچھالگے اسے کم ملا کرو

جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو

جو دل میں سما جاۓ اس کو صرف یاد کیا کروکیونک

جو جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اس کو اتنا ہی دور کردیتی ہے

اسلام علیکم

جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل‌و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے

آج میں آپ سے شیئر کروں گی اپنی آج کی ڈائری

سب سے پہلے ایک پیاری سی دعا میں سٹیمٹ پر شیئر کرتی ہوں

اے رب کائنات اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم

فرمااس لیۓ کہ جو چہرے اور سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتےوہ جہنم کی آگ کیسے برداشت کر پائیں گے
جو تیرے بادل کی گرج سے کانپ اٹھتا ہےوہ تیرے غضب کی
آواز کو کیسے سن سکتا ہےجسے تیری رحمت اور پیار کی عادت
ہو وہ کیسے تیری ناراضی کا سامنا کر سکتا ہے

میری آج کی پیاری صبح

کی طرح میری آنکھ پانچ بجے کھلی‌اور میری دوست نے مجھے جگایا اس کی کال آئ تو میں نے اس سے تھوڑی سی بات کی‌اور پھر خداحافظ بولا اس نے مجھے اور میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر میں نے ناشتہ تیار کیا سب سے پہلے چاۓ بنائ اورپھر بچوں کیلیۓ پراٹھے بناۓ اور سکول کیلیۓ لنچ بھی بنایااور سب سے پہلےبچوں کو فیڈر بنا کر دیا اور پھر بیٹے کو ناشتہ کرایا اور اس کو سکول کیلیۓ تیار کیا اور سکول بھیجا اور پھر بعد میں خود میں نے ناشتہ کیا اور چاۓ کی فوٹو گرافی کی جو کہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221120_104034.jpg

دوپہر کاوقت

اور آج میلاد تھا ہمارے پڑوسیوں کا تو میں نے جلدی جلدی کام ختم کیۓ اور تیار ہوئ میلاد کیلیۓ اور پھر میں نے انی بیٹی کو تیار کیا اور ہم جب وہاں پر پہنچے تو چھوٹے بچےنعت پڑھ رہے تھے اورپھر عالمہ نے اپنا بیان شروع کیا اور سب خاموش ہو کر سننے میں مشغول ہو گۓ اور اگر انسان ویسے اس طرح کی محفلون میں شرکت کرتا ہے تو ایمان تازہ ہوجاتاہے تقریبا عالمہ نے دو گھنٹے بیان کیۓ جن میں نبی پاک ﷺ
کی تعریف کی اور صحابہ کرام کے قصے بیان کیۓ اور پھر قصیدہ بردہ شریف مل‌کر پڑھا اور پھر سلام پیش کیا اور دعاکی گئ اور دعا کے بعد جتنی بھی عورتیں تھی سب کو چاول دیۓ گۓ

IMG_20221109_122855.jpg

IMG_20221109_122839.jpg

IMG_20221109_122834.jpg
اور پھر ہم سب واپس آگۓ تقریبادو بجے کے قریب میں نے بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور پھر چاۓ بنائ اور میرے چاچو آۓ ہوۓ تھے میں انکوملنے گئ اور میری چچی میرے لیۓ چاۓ بنائ اور مرنڈا لے آئ جس کی میں نے فوٹو گرافی کی

IMG_20221123_135854.jpg

IMG_20221123_135848.jpg

سیکنڈ ٹایم

اور پھر میں نے چاچو کیلیۓ مچھلی بنائ اور کیونک ان کو
مچھلی بہت اچھی لگتی ہے اور پھر فرائ کی ان کو فرائ مچھلی بہت اچھی لگتی ہے اور میں نے عصر کی نماز کلیۓ وضو کیا اور نماز ادا کی اور سالن بنایا اور آٹا گوندہ روٹی بنائ اورسب کو پیش کی اور پھر شام کی نماز ادا کی اور
سوچا پوسٹ لکھ لوں یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمنٹس کریں اگر پسند آۓ تو

Sort:  

ap ka chawal bhut mazay ka paka howay lug rahay hain

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64572.94
ETH 2630.79
USDT 1.00
SBD 2.82