My today activity 14th decembr 2022

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور آج‌کی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا اور اج میرے نانا ابو زواری پر گۓ ہیں اور میں نے سب کام ختم کرکے سب سے پہلے اپنے نانا ابو کو ملنے گئ اور ان کو اج جانا تھا ان کی ایک بجے کی فلائیٹ تھی پنڈی سے اور ہم سب نے ان کو رخصت کیا
جسکی فوٹوگرافی میں اپ کے ساتھ شیئر بھی کروں گی

IMG_20221214_191442.jpg

IMG-20221214-WA0119.jpg
اور بھی بہت سے لوگ بھی بعد میں ان سے ملنے آۓ اور ہمارا اجکا دن بہت ہی مصروف گزرا سب مہمانون کو اٹیند کیا اور ان کے کھانے پینے کا خیال رکھا اور سب کے ساتھ ٹایم گزارا اور سب سے ملے بھی‌سہی اور انجواۓ بھی کافی زیادہ کیا اور جب ساڑھے گیارہ تک دھوپ اچھی طرح نکلی‌تو بچوں کو بھی تیار کیا اور وہ تھوڑی دیر باہر کھلینے چلے گۓ اور ہم نے سالن اور روٹی بنائ سب نے ملکر

IMG-20221129-WA0030.jpg

IMG_20221213_182509.jpg

IMG_20221208_104117.jpg

اور پھر میں بھی پانچ بجے واپس آگئ اور بہت تھک گئ تھی آج‌گھر آکر کمرہ سیٹ‌کیا بیڈ شیٹ چینج‌کی‌اور کمرے کی صفائ کی اور گھاس مشین پر کاٹا اور آٹا گوندہ اور پھت بچوں کو موٹے کپڑے پہناۓ اور سردی بھی اب بچوں کیلیۓ تو بہت زیادہ ہے اور بچوں کو بخار بھی بہت زیادہ ہورہے ہیں اور ڈاکٹر کے پاس رش بھی بہت زیادہ ہوتاہے اور بچوں کو بہت زیادہ ٹایم دینا پڑتا ہے اور پھر میں نے روٹی بنائ اور سوچا پہلے آج کی‌پوسٹ لکھ لوں پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64