My diary- Today is my all activity in home 22-April-2022|| noureensajawal

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ ہم سے راضی ہو جا ہم پر رحم فرما
اور ہمارے گناہوں کو بخش دے
اور ہم سب مسلمانوں کی مشکلات دور فرما
کسی بھی حالات میں مشکل پریشانیوں

میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی اکیلا مت چھو ڑنا
میرے مالک اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھنا
کیسے ہیں آپ سب میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین

سحری ٹایم

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے پھر میں نے سحری بنائی پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر سحری کی پھر برتن سمیٹے پھر روزہ رکھنے کی دعا پڑ ھی اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی

IMG_20220416_102754.jpg

پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

صبح کا ٹایم

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر میں
نے آج کمرے کی اچھی طرح سے صفائ کی سارادن لگی رہی اور بہت سارے برتن دھلائ کیۓ

!

اور پھر بچوں کو تیارکیااور ان کی فوٹو گرافی کی پھر اور دن کو مشین لگائ
اور کپڑے دھلائ کیۓ

دوپہر کا وقت

اور ایک تو لائیٹ ہر وقت آتی جاتی رہتی ہے اور موسم بھی آج خراب ہو رہا تھا
جلدی جلدی کپڑے سکھانے کیلیۓ چھت پر ڈالے اور ازان ہونے لگی اور وضو کیا اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت
کی
اور پھر مہمان آگۓ ان کیلیۓ پیپسی منگوائ اور ان کو پیش کی اور پھر میری بیٹی رونے لگ گئ ااس کو فیڈر بنا کے دیاا

شام کاوقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کیونکہ روزہ افطار کرنے میں کم وقت رہے گیا تھا ۔پھر روز افطار ہونے تک درود شریف پڑھتے رہے اور دعا مانگی پھر روزہ افطار ہو گیا کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی ۔پھر کھانا کھایا اور چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی اور تراویح پڑھی

IMG_20220416_161214.jpg

IMG_20220416_161147.jpg

IMG_20220416_161140.jpg

IMG_20220416_094202.jpg

IMG_20220407_091557.jpg

IMG_20220407_091530.jpg
یہ ہے میری کل کے دن کی ڈائری پلہز ووٹ اور کمنٹس ضرور کریں

Sort:  

آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Thnku

 3 years ago (edited)

respected noreensajawalit is necessary to reply comments that are under your post, but you are not looking active,, it is necessary to make connections to each use to reply and check other member post to make interaction,
rules of comments

  • your comments should be original at two line or 20 words

hi good, good post good diary will be count as sapm

thank
cr admin
yousaf haroon khan

 3 years ago 

گلاب کا پھول اور آپکا ہاتھ یہ تصویر اچھی بنی ہے۔

 3 years ago 

Thnku

Loading...
 3 years ago 

واعلیکم السلام آپ نے بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے بہت تفصیل سے لکھا ہے آپ بہت محنت سے کام کر رہی ہیں بہت پیاری فوٹوگرافی کرتی ہیں آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئی ہے گڈ لک

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 97001.71
ETH 3368.75
USDT 1.00
SBD 3.07