My dairy

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے
میری صبح کا آغاز
میری صبح کا آغاز نماز اور قرآن پاک سے ہوا اور اس کے بعد ناشتہ کیا اور آج میں نے اپنی بہنوں کے سکول جانا تھا
پھر جلدی جلدی تیار ہوی
اور ہمارا رکشے والا آگیا پھر ہم چلے گۓ اور آدھے گھنٹے کے بعد ہم ہائ سکول کے گیٹ تک پہنچ گیے اور وہاں پر تھوڑی دیر کے بعد اسمبلی کی گئ
اور لڑکیاں لائنیں بنانے میں مصروف ہو گئ اور ان کی‌اسمبلی کی گئ اور اسمبلی کے بعد سب اپنے اپنے کمروں میں چلی گئ اور ان کی کلاسز شروع ہو گئ اور پھر میں کافی ٹایم گزارنے کے بعد بریک کے بعد ان کی ٹیچر سے ملی اور ان کے ساتھ کچھ بات چیت ہوئ اور پھر تین بجے ان کی چھٹی ہوگئ اورہم گھر واپس آگۓاور گھر آکر کھانا کھا یا اور پھر میں نے کچھ ٹایم بچوں کے ساتھ
گزارا

IMG_20211124_154821.jpg

![IMG_20211024_095029.jpg](UPLOAD FAILED)

اور پھر میں نے گھر کے کام کیے آٹا گوندہ اور روٹی بنای شام کی اور میں نے ابنے چھوٹے بیٹے کو چوری بنا کر کھلای اور بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا وہ دونوں سو گیۓ تب میں نے کھا نا کھا یا اور تھوڑی دیر ڈرامہ دیکھا ڈرامہ دیکھنے کے بعد میں نے پوسٹ لکھی جو کہ میں امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آے گی اللہ أپ سب کاحامی وناصر ہو
IMG_20211118_165623.jpg

Sort:  

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29