میرانام نورین سجاول ہے یہ ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

کیاحال ہے سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے میں بھی ٹھیک ہوں اور میری طرف سے سٹیم میں کام کرنے والے تمام دوستو کو

اسلام علیکم

آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
روزکی طرح میں سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور بچوں کیلیۓ ناشتہ بنایا اور سب کو پیش کیا اور پھر سکول کیلیۓ بچوں کو تیار کیااور آج امی لوگوں نے شادی پر جانا تھا تو میں نے اپنی چھوٹی بہن پر میک اپ کیا اور اس کے بال سیٹ کیۓ اس کے بالوں کاڈیزائن بنایا اور لپ اسٹک لگائ اور پھر وہ چلی گئ اور پھر میں نے مشین لگائ اور اچانک سے کھلونے والے نے آواز لگائ کہ بچوں کیلیۓ کھلونے لو تو میری بیٹی نے کہا مجھے کھلونے لینے ہیں تو میں نے اس کو کھلونے لیکر دیۓ

IMG_20230219_192531.jpg

IMG_20230219_192548.jpg

IMG_20230219_192512.jpg

IMG_20230219_192441.jpg
اورپھر وہ خوش ہوئ بہت میراابو پوپل لے آیا کہ بنانا ہے مجھے تو سمائل اتی ہے اس کو صاف نہیں کرتی اور کھانے میں بھی اتنے اچھے مجھے نہیں لگتا اور پھرمیری امی نے پوپل کو صاف کیا اور پحر میں نے کڑاہی میں گھی ڈالکر اس کو گرم کیا اوربیسن میں نمک اور سرخ مرچ ڈالکر اور اس کو ڈبو ڈبو کر گھی میں بنایا جسکی فوٹو گرافی بھی میں شیئر کرون گی

IMG-20220815-WA0020.jpg

IMG_20230219_124304.jpg
اور پھر میں نے روٹی بنائ اور ساتح میری بہن نے چاۓبھی بنائ اور گپ شپ کی بہت مزہ آیا اور بہت اچھا لگا اور اوروقت کا پتہ ہی نہیں چلا اور پھر میری چھوٹی بہن نے سب برتن سمیٹے اور میں اس کو کہا کہ سب برتن دھلائ کردو جلدی جلدی تو اس نے برتن دھلائ کیۓ اورمیری امی لوگ شادی سے واپس آگۓاور میں نے ابو کو کہاکہ مجھے اب گھر جانا ہے تو ابو نے کہا کہ آج مت جاؤ میں نے کہا کہ آج تو جاؤ گی کیونکہ میرے بیٹے نے سکول بھی جانا ہے تو میرے ابو نے موٹر سائیکل نکالا اور ہم گھر کیلیۓ روانہ ہوگۓ اورپھر پانچ منٹ بعدہم گھر پہنچ گۓ اور گھر آئ تو سب خوش ہوۓ اور پھر میں نے آٹا گوندہ اور نماز پڑھی اور پھر میری دیورانی نے روٹی بنائ اور کھانا کھایا سب نے گوبی کا سالن بنا ہواتھا سب کو پیش کیا اور میں بستر میں لیٹی ہوئ تھی تو سوچا پوسٹ لکھ لوں پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ کمنٹس کریں

Special thanks @ sir yousaf haroon khan

Regard @ noureensajawal

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59943.96
ETH 2421.71
USDT 1.00
SBD 2.43