میرانام نورین سجاول میری دن کی مصروفیات

in Urdu Community2 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

یا اللہ ہم سے راضی ہو جا ہم پر رحم فرما

ہم پر‌رحم فرما

ہمارے گناہوں کی بخشش فرما

ہم کو آنے والی پریشانیاں اور قرض مرض سے بچا

ہم سب مسلمانوں پر رحم فرما

اسلام علیکم

جی دوستو کیا‌حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں سٹیمٹ

پر کام کرنے والے جتنے بھی ممبران ہے اللہ پاک کے فضل وکرمسے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے

میری صبح کی روٹین

روز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ادا کی کیونکہ آج میری آنکھ‌لگ گئ اور میں لیٹ اٹھی
اورنماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی
اور پھر میری بیٹی اٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر جب میں نے خود ناشتہ کر لیا تو اپنے بیٹے کو بھی کرایا اور پھر کمرے میں بستر فولڈ کیے اور ان کو اپنی‌جگہ پر رکھا اور کمرے سے جھاڑو وغیرہ لگایا اور پھر صحن سے جھاڑو لگایا

IMG_20220326_071833.jpg

IMG_20220218_141513.jpg
اور پھر میری بہنیں سکول گئ اور میں نے ان کی فوٹو گرافی کی
![IMG_20220326_072610.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG_20220326_072606.jpg

IMG_20220326_072035.jpg

IMG_20220326_072026.jpg
اور پھر میرا بیٹابھائ بھی سکول گۓ اور دس بجے قریب وہ سکول سے واپس آگۓ
دوپہر کا ٹایم
اور دھوپ کا فی نکل چکی تھی اور اب تو دن بھی بڑے ہو گۓ ہیں اور پھر میں کافی دیر بیٹھی رہی اپنی نانی اماں کے ساتھ اور پھر اس کو دودھ برتن میں ڈال کر دیا اور وہ دودھ لے کر چلی گئ اور پھر میری بہن نے ٹینڈوں کا سالن بنایااور میں نے فوٹو گرافی کی

IMG_20220326_105239.jpg

IMG_20220326_101620.jpg

IMG_20220326_101616.jpg

IMG_20220326_101612.jpg

IMG_20220326_094903.jpg

IMG_20220326_094900.jpg
اور پھر میری امی نے تندور جلایا اور روٹی بنائ میری بہن اور میں نے سلاد بنایا

IMG_20220325_130359.jpg

IMG_20220325_130353.jpg

اور روٹی میری امی لے آئ اور میں
نے اورمیری بہنوں نے ملکر کھانا کھایا اور پھرمیں کھانا کھانے کے بعد اپنی بیٹی کو سلایا اور پھر خود بھی سوئ اور جب اٹھی تو تین بج چکے تھے

سیکنڈ ٹایم

اور پھر میری موبائل پر کال آگئ اور میں نے کا ل پر بات کی اور اس کے بعد فریش ہوئ اور منہ ہاتھ دھویا اور پھر میری بہن نے میرے لیۓ چاۓ بنای اور میں نے چاۓ پی اور پھر تھوڑی دیر گپ شپ کی اورپھر میری بہن میرے لیۓ دودھ کی کچی لسی بناکر لے آئ اور وہ میں نے پی

IMG_20220326_165218.jpg
اور پھر عصر کی نماز ادا کی سالن بنایااورمیری بہن نے اور پھرآٹا گوندہ اور روٹی بنائ اور مغرب کی نماز ادا کی اور اور بعد میں کھانا کھا یا اور بچوں کے لیۓ دودھ بنایااور پھر ساری چیزیں سمیٹ کر رکھی اور سوگئ
اور یہ تھی میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور
کیجیۓ گا

یہ ہے میری کل کے دن کی پوسٹ

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...

Bhut achi dairi likhi

 2 years ago 

Bhot achi dairy likhi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34