میراآج کاٹوپک مچھلی کےفایدے || #Club5050 club100

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی دوستوں کیا حال ہے آپ سب کا امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ

سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کی ہر مشکل کو آسان فرمائے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں مچھلی کے فائدے مچھلی سردیوں میں ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ مچھلی آپ کوسست رکھتی ہے اور مچھلی میں اومیگا تھری پایا جاتا ہے مچھلی کھانے سے ہمارا دماغ بھی تیز ہوتا ہے اور انسان ہوشیار اور چالاک بھی بنتا ہے اس میں بہت سے وٹامن پائے جاتےہے مچھلی میں پروٹین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے مچھلی میں جو امیگا تھری پایا
جاتا ہے ہے وہ ہمارے بالوں کو لمبا کرتا
IMG_20210929_163924.jpg

IMG_20210929_162413.jpg

IMG_20210929_162410.jpg

IMG_20210929_162407.jpg
ہ
مچھلی کے اندر ہمارے لیے نقصان دہ ہے چربی نہیں ہے یہ نقصان دہ چربی سے پاک ہوتی ہے ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہے مچھلی کے استعمال سے ہمارے جسم کی کمزوری دور ہو سکتی ہے اس سے ہمارا جسم چاک و چوبند رہتا ہے اور یہ توانائی سے بھرپور ہوتی ہے سردیوں میں اس کا استعمال ہمیں نہ صرف سردی سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ سردیوں میں ہونے والی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے مچھلیاں ہماری آنکھوں کی نظر کے لئے بھی بہت مفید ہے مچھلی کا استعمال ے ہمارے چہرے پر جو خشکی ہوتی ہے وہ بھی دور ہوتی ہےے جس شخص کے جسم کے اندر وٹامن ڈی کی کمی ہے اس کو چاہیے کہ وہ مچھلی کا استعمال کرے کرے مچھلی کو ہمیں اپنی خوراک میں ضرور شامل کرنا میری آج کی پوسٹ جو کہ میں امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئے گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصرہو

Sort:  

آپ نے بہت اچھی پوسٹ کھانے کی لکھی ہے اور بومنگ کے لیے اے چنی لی

Loading...

Good post

bari maza dar machli ka khana bana rahi ap tum nay kamal kr di ma asi ksay lakhoo

بہت اچھے فائدے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57681.36
ETH 2446.21
USDT 1.00
SBD 2.30