میرا نام نورین سجاول ہے میری آج کی ڈائری Club 75 club 5050

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کامیں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ # کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین

روز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ادا کی کیونکہ آج میری آنکھ‌لگ گئ اور میں لیٹ اٹھی
اورنماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی
اور پھر میری بیٹی اٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر جب میں نے خود ناشتہ کر لیا تو اپنے بیٹے کو بھی کرایا اور پھر کمرے میں بستر فولڈ کیے اور ان کو اپنی‌جگہ پر رکھا اور کمرے سے جھاڑو وغیرہ لگایا اور پھر صحن سے جھاڑو لگایا اور میں نے اپنی بیٹی‌کو تیارکیا اور پھر میں نے ان کے کپڑے دھلائ کیۓ
اور پھر کھانا بنانے کیلیے سبزی کاٹی
IMG_20220215_071059.jpg

IMG_20220216_110737.jpg
اور پھر سالن بنایااور آٹا گوندہ اور روٹی بنائ
اور پھر سب کو ‌دی اس کے بعد پرتن سمیٹے اور دھلائ کیۓ
IMG_20220217_123211.jpg

IMG_20220217_123204.jpg

IMG_20220217_123159.jpg
اور ہمارے مہمانوں نے آنا تھا
اورپھر ان کیلیۓ چاۓ بنائ
پھر میرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا

Sort:  

I really like your today post thanks for sharing dairygame

 3 years ago 

Thnku sir

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

Loading...
 3 years ago 

delicious food, and thank you very for much for sharing this recipe , stay active enjoy booming vote

 3 years ago 

Thnku sir

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36