میری جمعرات کے دن کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سلام علیکم
جی‌دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا
پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر ہمارے گیسٹ اگئے ان کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کی پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی۔
اور سالن کی فوٹو گرافی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20220901_182701.jpg

IMG_20220901_182708.jpg
اور پھر میرابیٹا سکول سے واپس آگیا اور میں نے اس کو نہلایا اور روٹی کی چوری بناکر دی اور اس کو سلایا اور پھر میری چھوٹی بیٹی سو گئ اور میں نے بھی اٹھ کر چاۓ بنائ اور سب کو پیشں کی اور پھر میں نے خود بھی چاۓ پی اور چاۓ والے برتن دھوۓ اور اپنے چھوٹے بھاءئ کو قرآن پاک پڑھایا اور
پھر گھنٹے کے بعد اس کو قران پاک کی چھٹی دے دی اور میں نے سالن بنانے کی‌تیاری‌اور پھر بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور میری چاچی آگئ اس کے ساتھ گپ شپ کی بہت مزہ‌آیا
اور پھر میں نے اپنی بھتیجی کے ہاتھوں پر مہندی لگائ اور اس کی فوٹو گرافی بھی کی

IMG_20220901_182939.jpg

IMG-20220809-WA0013.jpg

ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور موسم کافی اچھا ہو گیا ہے بادل بن گۓ
پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ اور ووٹ اورکمنٹس کیجیۓ

Sort:  

hand taboo looking art

یہ اچھی پوسٹ ہے اور اچھی تحریر ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68236.06
ETH 3737.94
USDT 1.00
SBD 3.64