میری آج کی ڈائری شاپنگ پر جانا
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسیکی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے
اور آجکی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں اور میں اور میری بھتیجی نے موچھ جانے کا پروگرام بنایا تو میں نے کہا کہ تیار ہو جاؤ چلو ہم چلتے ہیں تو ہم گھر سے نکل پڑے اور روڈ پر گۓ تو آگے رکشہ والے کھڑے تھے تو ہم نے کہا کہ ہم کو موچھ تک لے جائیں اور ہم گیارہ بجے کے قریب موچھ نکل پڑے اور ہم تھوڑی دیر بعد وہاں پر پہنچ گۓ اور ہم نے سب سے پہلے ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرایا اور میڈیسن لی اور پھر پلازہپر گۓ اوروہاں پر کچھ چہزیں دیکھی میں نے بچوں کیلیۓ فینسی ٹوہیاں خریدی اور کچھ جرابیں لی اور ہائ نایئیک وغیرہ لی
اور میری بھتیجی کو شرتس اچھی لگی تو ہم نے شرٹس خریدی اور میں نے کچھ اپنی سسسٹرز کے کپڑے خریدے سلک پر اور فینسی دپٹہ لیا اورساتھ میں لینس بھی لی ہے اور بتن وغیرہ بھی لیۓ ہیں اور ہم کافی دیر تک گھومتے رہے اور
اور پھر ہم گھر واپس آگۓ اور سموسے اور پکوڑے بھی لیۓ اپنے لیۓ اور گھر آکر کھاۓ ہم نے ساتھ میں چاول بھی کھاۓ اور پھر چاۓ پی اور سالن کی سبزی کاٹی اور سالن بنایا اور کپڑے سلائ کرنے کیلیۓ دیۓ اور پھر بچوں کے ساتھ کھیل کھیلے بہت مزہ آیا کبھی کبھار بچوں کے ساتھ بھی بچہ بننا پڑتا ہے اور وقت گزر گیا پتا ہی نہیں چلا اور میں نے کھانا کھایا اور پوسٹ لکھی اپنی آج کی یہ ہیے میری آج کی پوسٹ
ap nay bhut achi shoping ki, bacho ka kpry tu bhut he pry lug rahay hain