میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم‌جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین سب سے پہلے میں نے وضو کیا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد گھر کے کام کاج کیے کہ میرا مطلب ہے کہ جھاڑو دیا کمرے کی صفائ کی اور فرنیچر کی اچھی طرح صفائ کی
اور صفائی کرنے کے بعد بچوں کے کپڑے دھلائی کیے اور اس کے بعد میں نے بچوں کونہلایا اور پھر کھانا بنانے کے لیے سبزی کاٹی
اور سبزی کاٹنے کے بعد میں کھانا بنانے کی تیاری کرنے لگی اور پھر میں نےآٹا گوندہ
IMG_20211113_112053.jpg

IMG_20211111_184629.jpg

IMG_20211111_184609.jpg

IMG_20211113_112053.jpg
پھر میری بہن نے روٹی بنائی اور ہم سب نے مل کر کھای اور پھر ہم نے گپ شپ کی
کی
ہنسی مزاق کیے ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھا ٹائم گزرا اور پھر سیکنڈ ٹایم میں نے لیمن گراس والی چائےبنای اور سب کو پیش کی اور پھر عصر کے‌ٹایم میری دادی میرے لیے چاول لائ پھر ہم سب نے ملکر چاول

IMG_20211115_165836.jpg

IMG_20211115_165846.jpg

کھاے اور بہت مزہ آیا اور اسی دوران میں نے پوسٹ لکھی

Sort:  

Apny bhot achi dairy likhi hy

Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Awww cutieee mashallah bht piari h or achi photography ki ap n

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57190.65
ETH 2409.68
USDT 1.00
SBD 2.28