میانوالی چلڈرن ہسپتال میں بیٹے کا چیک اپ کرانے کیلیۓ جانا
بسم اللہ الر حمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی
اور نماز ادا کی اور پھر میں نے اپنے بیٹے کو فیڈر بناکر دیا اور اس کی طبیعت آج بہت زیادہ خراب تھی اور میرے بیٹے کا ٹمپریچر ایک دم سے ہائ ہو گیا اور مجھے بہت زیادہ ٹینشن تھیاور پھر میں نے جلدی جلدی ڈاکٹر کا پتہ کیا اور کال کی ریسپشن پر تو لڑکی نے ہمارا نمبر لگادیا اور ہماراپچپن نمبر تھا اور ڈاکٹر تابش کے پاس رش بہت زیادہ ہوتاہے
پھر میں نے جلدی میں تھوڑی سی چاۓ پی اور برتن دھوۓ اور تیار ہوئ اور بیٹے کو تیار کیا اور پھر ہمآٹھ بجے گھر سے نکل پڑے اور ساڑھے نو تک ہم میانوالی تابش چلڈرن ہوسپٹل پہنچ گۓ اور وہاں پر پرچی بنوائ اور نمبر لگواۓ اور پھر میں ویٹنگ روم میں بیٹھ گئ سلسلہ بہ سلسلہ نمبر چلتے رہے اور پھر میرے بیٹے کو پیاس لگتی تھی بار بار پھر میں اس کو پانیپلانے کیلیۓ لے گئ اور پھر تقریبا دو بجے کے قریب ہمارا نمبر آیا اور میں نے نے بیٹے کا چیک اپ کرایا اورڈاکٹر نے تسلی سے چیک اپ کیا اور کہاکاس کا گلے کا پرابلم ہے میڈیسن لکھ کر دی کہ اس سے ٹھیک ہوجاۓ گا تو پھر ہم گھر کیلیۓ نکل پڑے اور چار بجے گھر واپس آۓاور میں نے بیٹے دوائ ڈالی اور وہ سو گیا اور پھر میں نے برتن دحوے جب وہ اٹھا تو انجیکشن لگوانے گئ اور جب واپس آ ئ تو روٹی بنائ اور سب کو دی اور سوچا میں اپنی آج کی ڈائری آپ سے شئر کر لوں