میری آج کی روٹین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شئر کروں گی اپنی اج کی ایکٹویٹی
روز کی طرح میں آج بھی صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد بچوں کیلیۓ ناشتہ بنانے لگی بچوں کیلیۓ پراٹھے بناۓ اور ناشتہ کرایا ان کو اور آج میرے بیٹے نے سکو ل سے چھٹی کی کیونکہ میرے بیٹے کے بال بہت بڑے ہوگۓ تھے تو میں نے اس کے بال کٹوانے کیلیۓ اس کے کزن کو کہا کہ اس کو موچھ لے جاؤ اور اس کے بال کٹواآنا اور اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں اس کو لے جاؤ گا تو پھر ہمارا جو چولہا ہے وہ کافی گندہ ہو گیا تھا تو میری ساس نے کہا کہ میں آج چولہا سیٹ کروں گی اس نے پہلے اندر جو چول تھی اس کو توڑدیا اور نئ چول لیکر آئ دکان سے میں نے اس کو پیسے دیۓ تو وہ چلی گئ چول اور لائٹ ٹارچ والیلے آئ اورپھر سب سے پہلے اس نے چول فٹ کی اورپھر گارا بنایا چولہےکیلیۓ اور میں نے ان کو دیا اور وہ گارالگاتی رہی
اور اس نے ایک بجے چولہا مکمل کر لیا اور نے کپڑے دھلائ کیۓاور شیڈ سے سارے برتن اتار کر پیٹی مین رکھےمیری کزن بھی آئ ہوتی اس نے بھی میرے ساتھ ہیلپ کی
اور پھر میں نے کھانا بنایا جلدی جلدی اور روٹی بنائ اور میری دوست ہوٹل گئ ہوتھی اور وہ میرے لیۓ بھی کھانا پیک کراکر لے آئ اور میری طرف بھی چکر لگایا میں بھی اس کو دیکھ کر بہت خوش ہوئ اور ساتھ میں میری امی لوگوں نے بھی چکر لگایا وہ بھی مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوی کیونکہ ماں تو ماں ہوتی ہے ہر روز مجھے کال کرکے میری خیریت دریافت کرتی میری دعا ہےاللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
اور پھر چار بجے سب چلے گۓ میں نے کھانا بنایا اور آٹاگوندہ اور ٹایم بہت کم تھا جلدی جلدی روٹی بنائ اور پھر میرا بیٹا بھی بال کٹا کر آگیا اور ساتھ میں اس کے کپڑے سلائ کیلیۓ دیۓ تھے اور وہ بھی سلائ ہو کر آگۓ
جنکی فوٹو گرافی میں آپ لو گوں کے ساتھ شیئر کروں گی
اور میں نے بچون کے کپڑے استری کیۓ کیونکہ کل شادی پر جانا تھا تو میں نے پہلے ہی پریس کر کے رکھ دیۓ اور پھر میںنے شامکا کھانا کھایااور سب بچوں کو کھلایا اور میرے بچے دن کو نہیں سوتے تو اس ٹایم بہت جلدی سو جاتے ہیں وہ کھانا کھاکر سو گۓ اور مینے آج کی پوسٹ لکھی پلیز میری پوسٹ پڑھیۓ اور ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا