diary- Today is my all activity in home 22-MAY-2022||

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے اپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ کو بتاؤن گی اپنی آج کی روٹین

میری آج کی صبح

روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور پھر ڈسٹنگ وغیرہ کی اور اس کے بعد میری چھوٹی کزن آگئ اور اس نے کہا کہمجھے کاپیوں پر کور لگادو
پھر میں نے اس کو کور لگا دیۓ

IMG_20220517_093355.jpg

IMG_20220517_093340.jpg

IMG_20220517_091932.jpg

IMG_20220517_091922.jpg

IMG_20220517_091914.jpg

IMG_20220517_091851.jpg

اور پھر میں نے کور ختم کیۓ تو سالن بنانے کی تیاری کی اور بچوں کو دودھ بنا کر دیا
اور پھر ہمارے قریب ہی شادی تھی میں شادی پر گئ اور وہاں پر اپنی دوستو کے ساتھ بیٹھی گپ شپ کی اور پھر کہا کہ اپ سب روٹی کھانےکیلیے آجائیں تو ہم پھر روٹی کھانے کیلیۓ گۓ
اور ملکر روٹی کھائ
اور وہاں پر میں نے فوٹو گرافی کی

IMG_20220313_104927.jpg

IMG_20220313_104042.jpg

IMG_20220313_104038.jpg

IMG_20220313_104022.jpg
اور پھر میں نے اور میری دوست نے کولڈڈرنک منگوای اور میری دوست کو چوڑیاں پہننے کا بہت شوق ہے اس نے چوڑیاں پہنائ اور میں نے اپنی بیٹی کیلیۓ لی اور پھر سیکنڈ ٹایم شادی آنی تھی دلہن بھی تیار ہونے کیلیۓ گئ
اور پھر سب کو انتظار تحا دلہن کے آنے کا پھر دلہن آگئ
اور دوسری طرف تین بجے شادی بھی آگئ
اور پھر شادی والے دلہن لے کر چلے گۓ اور ہم بھی گھر واپس آگۓ
اور بہت زیادہ تھکے ہوۓ تھےپھر گھر آکر فریش ہوئ
اور تھوڑا آرام کیا اور پھر کلیجہ بنایا اس کا سالن بنایا اور روٹی بنائ اور سب کو پیش کی اور کھائ میں نےبھی اورمیری بھتیجی نے ملکر کھائ اور موبائل میرے میاں کے پاس ہوتا ہے تو میں نے ان کو کہا کہ میں پوسٹ لکھتی ہوں تو میں نے ان سے موبایل لیا اور پوسٹ لکھی
اور یہ تھی
میری آج کی پوسٹ جوکہ میں امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ گی

Sort:  

bhut achi post bani salan bhe mazay ka luga rhaa hai shaid ka dor hai aj kl

 2 years ago 

Thnku

 2 years ago 

Nice photography

 2 years ago 

Thnku

dining table look delicious

 2 years ago 

Thnku

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude keep it up 💖

تصویریں اچھی بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63566.44
ETH 2483.51
USDT 1.00
SBD 2.67