Club75 my to day dairy club 5050
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہکے فضلوکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
میری صبح کی روٹین
ہرروز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی تقریبا پانچ بجے اور میری بیٹی بہت جلدی اٹھ جاتی ہے
اس لیے میں سب سےپہلے اس کو دودھ گرم کر کے دیتی ہوں اور پھر وہ تھوڑی دیر کھیلتی ہے اور میں نماز پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں اور سردی کی وجہ سے اس کو بستر میں ہی بٹھاے رکھتی ہوں آٹھ بجے اس کو بستر میں سے نکالتی ہوں اور پھر اٹھاۓ رکھتی ہوں اور ہھر بیٹے کو تیار کر کے سکول بھیجتی ہوں اور پھر میں ناشتہ کرتی ہوں جلدی جلدی اور اس کے بعد جھاڑو دیتی ہوں اور برتن دھوتی ہوں اور بچوں کے کپڑے تو روز ہی دھونے پڑتے ہیں وہ دھوتی ہوں
دوپہر کا ٹایم
اور پھر میں امی کے گھر جانے کیلیے تیار ہوئ اور پہلے بیٹے کو تیار کیااور پھر بیٹی کو ان کو تیار کر کے موٹر سائکل پر چاچو کے ساتھ بھیج دیا
اور پھر میں تھوڑا لیٹ گئ اپنی آبٹی کے ساتھ پھر میری آنٹی تیار ہو رہی تھی اور تقریبا ساڑھے گیارہ تک ہم پہنچ گۓاور میری امی نے چاے بنائ اور چاے کے بعد کھانے کا انتظام کیا
ا ور روٹی بناء تو ڈیڑھ بج چکے تھے اور پھر ہم نے روٹی کھائ تو ہمارے مہمان آگۓ ان کیلیے چاے بنائ
سیکنڈ ٹایم
اور پھر میرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا اور تھوڑی گپ شپ کی اور پھر اپنے بستر میں سوئ اور پوسٹ لکھی اور سو گئ
Bhot achi dairy likhi hy
Aowwww mashAllah Meri shoniii kaki😘😘
Achi diary likhi apny
Bht achi diary likhi ap n
Noreen ap n bht achi diary likhi h MashaAllah
Noreen ap n bht achi diary likhi h MashaAllah
it is beautiful post and
enjoy #club5050 , and keep continue power up