Club 75 my beautiful story club5050

in Urdu Community3 years ago

ٹھیک اس طرح ساری دنیا کا مالک بھی ہم سب کو ہر روز موقع دیتا ہے لیکن افسوس
ہم عقل کے اندھے لوگ ہر روز غلطیاں کرتے‌ ہم اللہ کو حاصل کرنے کی بجاے اللہ کی بنائی ہوئی دنیا کی چیزوں کی ارزو کرتے ہیں لیکن کبھی بھی ہم لوگ کہ کیوں نہ دنیا کے بنانے والے مالک کو پالیاجائےاگر مالک ہمارا ہو گیا تو اس کی بناۂی ہوئی ہر چیز بھی ہماری ہو جاۂے گی میری رب رحمان سے دعاہے ہمیں نیک عمل کرنے کی تو فیق دے آمین
آج میں آپ سے ایک کہانی شئر کرتی ہوں

جوکہ‌ایک باد شاہ اور وزیر کی ہے

پھر ایک دن ایسا ہوا کہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئ اور اس میں سے بہت سارا خون بہا

وزیر نے جب یہ منظر دیکھا تو کہا اچھا ہو گا ان شاءاللہ

خدا ہر بھروسا کریں
جب بادشاہ نے سنا تو بادشاہ جو غصہ آیا
کہ‌کیسے اچھا ہوگا میری انگلی سے خون بہہ رہاہےاور تم کہہ رہے ہو کہ اچھا ہوگا
اس کے بعد بادشاہ نے حکم‌ دیا کہ وزیر کو جیل‌بھیج دیا جاۓ

IMG_20220112_155355.jpg

IMG_20220112_155347.jpg

IMG_20220112_155314.jpg
اس پر بھی وزیر نے کہا کہ اچھا ہی ہوگا ان شاءاللہ
بادشاہ کی عادت تھی کہ ہر جمعہ کو شکار کھیلنے کیلیۓ جاتا
اس دفعہ بھی بادشاہ بڑے جنگل میں شکار کھیلنے گیا
لیکن اس دفعہ جنگل میں بہت سارے لوگ ہے جو بت کی پوجا کررہے پیں
آج ان لوگوں کی عید کادن تھا
وہ لوگ اس تلاش میں تھے کہ کسی اجنبی کو اپنے بت کیلیۓ قربانی کے طور پرپیش کر سکیں
اچانک جب بادشاہ کو دیکھا تو اس کو پکڑنے کیلیۓ آۓ تاکہ کہ اس کو ذبح کر کے بت کے آگے قربانی کے طور پر پیش کیا جاۓ
اچانک کسی نے دیکھا کہ بادشاہ کی انگلی کٹی ہوئ ہے اور #جسکی انگلی کٹی ہو اس کو معیوب سمجھا جاتاہے
تو بادشاہ کو چھوڑ دیا اور پھر بادشاہ کو وزیر کا وہ جملہ یاد ایا کہ‌ان شاءاللہ
وہ رب رحمان ہے وہ جو کرتاہے بہتر ہی کرتا ہم سب کیلۓ بہتر سے بہترین

ان شا ءاللہ اپنی نئ پوسٹ کے ساتھ پھر حاضر ہوں گی

Sort:  

آپ نے بچوں کی فوٹو گرافی بہت اچھی کی ہے

 3 years ago 

zbrdst

Ap n photography bhi achi ki

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52