آجکا موضوع گوٹے کے بارے میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گےآج میں آپ کو بتاوں گی گوٹے والے کام کے بارے میں
ہمارے پاکستان میں ہاتھ سے بنی ہوی چیزوں کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے
یہ تو ہماری اپنی محنت ہوتی ہے اسی طرح ہاتھ سے بنای ہوی چیزیں بنا کر کافی لوگوں نے کاروبار بنایا ہواہےاور وی گوٹے کاکام کر کے اور کپڑے سلای کر کے بہت سے لوگوں نے اپنا نام کمایا ہے اور گو ٹے والی سوکس اور پرس بہت ہی پیارے لگتے اور میں نے خود اپنی بیٹی کیلیے جوتے اور کپڑے بنواۓ جو کہ سردیون کیلیے بہت بہترین ہے اور بچوں کیلیے گرم بھی ہے اور جوتے بھی بنواۓ ہیں
اور ہمیں کافی زیادہ دیکھنے میں آیا ہے کہ عروسی ملبوسات میں بھی گوٹے کا کام بہت زیادہ کیا جا تاہےاورجنوبی پنجاب
کی تہزیب سے بھی سب متاثر ہے وہاںبپر شیشے اور سلائ کڑھای کا کام بہت بہت زیادہ کیا جاتا ہے
ملتان خاص طور پر ہاتھ سے بنے ہوۓ برتنوں کی وجہ سے جانا جاتاہےآجکل جدیدطریقوں سےبرتن بنانے والوں
نے بھی
ی اس ہنر کو گھریلواستعمالکی اشیاء میں بھی متعارف کرایا ہےپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھی مختلف قسمکے نایاب دستکاریاں
کی جاتیہےیہاں رنگ برنگ آڑھے ترچھے ٹانکوں کی کڑھائ کو صوبے میں موجودان گنت بلوچی قبائل میں مختلف طریقوں سے استعمال کی جاتی ہےیہ تھی میری آج کی پوسٹ جو کہ میں امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گی
first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
آپ نے اپنی پوسٹ میں گوٹے کے کام کی اہمیت اور ضرورت کو اچھے سے اجاگر کیا ہے آپکی پوسٹ بہت شاندار ہے۔گڈ لک
Bhot mhnat wala work Hy
Apny bhot achi photography ki hy
آپ نے گوٹے کی اہمیت کو بہت اچھے طریقے سے اجاگر کیا ہے۔اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
Bht achi post likhi ap n