ایک بہت ہی افسو س ناک واقعہ
شروع اللہ کا نا م لیکر جوبڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے اسی کی بادشاہی ہے وہ پوری دنیا جہان کا مالک ہے وہ رحیم ہے وہ کریم وہی ہم سب کو عزت دینے والا ہے اور وہ ہم جب چاہے فرش سے عرش پر بٹھا دے اور جب چاہے عرش سے فرش پر وہ تمام جہانوں کا مالک ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
میں آپ سے کچھ دن پہلے کا ایک واقعہ شیئر کرتی یہ واقعہلکھتے ہوۓ میرے دل پھٹ رہا ہے لیکن سٹیمٹ بھی تو ہماری فیملی ہے بہت عرصہ ہو گیا ہے اس پر کام کرتے ہوۓ سوموار کا دن تھا جب میرا کزن اور میری پھوپو کہیں جارہے تھے میری پھوپونے صبح سب بچوں کو ناشتہ کرا کے سکول بھجا اور خود اپنے بیٹے کو کہا کہ چلو مجھے کسی کام کے سلسلے میں کہیں جانا ہے تم میرے ساتھ چلو اس کے بیٹے نے کہا امی میں تو ابھی بہت تھک گیا ہوں پھر بھی وہ اپنی امی کے ساتھ چل پڑا کیونکہ وہکسیکام کے سلسلے میں شہر سے باہر تھاپھر وہ دونوں ماں بیٹا آٹھ بجے کے قریب گھر سے نکل پڑے اور جب سوانس موڑ تک پہنچے تو ان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھااور جب ہم پر اطلاع آئ تو ہمارے تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئ اور تھوڑی دیر بعد جب پتہ چلا تو کہا کہ وہ فوت ہو گۓ تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے یہ سب خواب ہو یقین نہیں آتا تھا کہ موت ایسے بھی آتی ہے اور جس دکھ اور کرب سے ان کے گھروالے گزررہے تھےاس کا تو اندازہ بھی نہیں لگا سکتے دل چاہتا تھا کہ بندہ چلاۓ اور پھوٹ پھوٹ کر روۓ اللہ پاک اسطرح سے کسی کو موت نہ دےوہ بھی جوانوں کی موت ایک ہی گھر سے دو موت اور دو جنازے جس گھر سے نکلیں گےآپ خود اندازہ لگائیں کیا گزرے گی ان سب پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک بڑی آائشوں سے بچاۓ ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور اس کے ابو کی زندگیدراز ہو آج کیلیۓ اتنا ہی سہی پھر نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی اللہ حافظ
اس واقعہ کا سن کر بہت آفسوس ہوا۔ اور ہم جنازے میں گئے تھے۔یہ تمام ضلع میں درد ناک حادثہ تھا۔ بہت دکھ ہوا
G bht bht ziada dukh hua
después de leer tu texto, hay lágrimas en mis ojos.
es el cadáver de su familia, me entristece escuchar esto, se tradujo pero no se pudo obtener el motivo de la muerte