میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم‌اسلام علیکم جی‌دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہو ں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاوں گی اپنی آج کی ڈائری روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور ناشتہ کیا اور جھاڑو صحن سے دیا اور برتن دھوۓ
اور پھر جانوروں والی جگہ صاف کی اور بچوں کے کپڑے دھلائ کیے اور اس کے بعد میں نے سالن بنایاسالن میں نے مٹر اور گاجر آلو کی بھجیا بنائ

IMG_20211217_113835.jpg

IMG_20211217_112524.jpg

IMG_20211217_112454.jpg

IMG_20211217_111226.jpg

IMG_20211217_104852.jpg

IMG_20211217_104841.jpg

IMG_20211217_103825.jpg

IMG_20211217_103539.jpg

IMG_20211217_103518.jpg

جوکہ میں نے آپ سے شیئر کی اور اس کے بعد روٹی بنائ اور ہم سب نے ملکر روٹی کھائ اور دوسروں کو بھی دی اور پھر میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر میری بیٹی اٹھ گئ میں نے اس کو اٹھایا فیڈر بنا کے دیا اور پھت چاۓبپینے لگی اور پھر وہی صبح والے کام کھانا کھایا اور روٹی کھای اور پھر دودھ بنایا اپنے لیے میڈیسن لی اور پوسٹ لکھی

Sort:  
 3 years ago 

recipe is very delicious

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 67584.80
ETH 3438.61
USDT 1.00
SBD 2.70