میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الر حمن الرحیم
اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل‌وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی ڈایری
روز کی طرح صبح سویرے میری آنکھ کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اور قرآن کی تلاوت کی

IMG_20211125_145435.jpg
اور پھر میں نے گھر کے کام کاج کیے جھاڑو دیا اور بچوں کے کپڑے دھلائ کیے اور ان کو نہلایا اور پھر میں کھانا بنانے کی تیاری کرنے لگی اور پھر کھانابنانے کے بعد میں نے کچھ کام کیا مطلب مشقیں وغیرہ لکھیں اور حاشیۓ لگاۓ اور تھوڑی دیر کتاب کو پڑھا اور کچھ سوال یاد کیے اور کچھ شیٹوں پر لکھے اور اس کے بعد میں نے روٹی بنای اور پھر ہم سب نے ملکر کھای
IMG_20211204_155317.jpg

IMG_20211204_155311.jpg

IMG_20211204_123027.jpg

IMG_20211204_123024.jpg
اور پھر میں چاۓ بنانے لگی اور چاۓ پی کر میں نے کچھ دیر ریسٹ کی اور پھر میں ہمسایئ کے گھر چلی گئ وہاں پر کچھ دیر بیٹھی رہی اور ایک گھنٹہ بعد وہاں سے واپس آگئ اور پھر میں نے گھر کے چھوٹے موٹے کام کیے اور شام ہو گئ اور کھانا کھایا اور پھر میں نے اپنی دوست سے کال پر بات کی اور پوسٹ لکھی

Sort:  

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57659.57
ETH 3030.07
USDT 1.00
SBD 2.26