Club75 my beutiful dairy club 5050

in Urdu Community3 years ago

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں وہ رحیم ہے وہ کریم ہے ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہے اور اس کو پوری دنیا جہان کی فکر رہتی ہے چرند پرند کیڑے مکوڑے انسانوں سے لیکر جانوروں تک سب کا ذمہ اللہ‌پاک نے خود لیا ہے

میری طرف سے سٹیمٹ پر کام کرنے والے سب لوگوں کو سلام‌ میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی ڈائری‌
روز کی روٹین کی طرح میں صبح سویرے اٹھی وضوکیا اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور روز کی طرح گھر کے کام کاج کیے اور جھاڑو ڈسٹنگ وغیرہ کی اورپھر منہ ہاتھ دھویا
اور میں نے اپنی بہن کو کہا کہ آٹا گوندوں اور پھر سالن کی تیاری کر نے لگی
دوپہر کا وقت
کے گھر جانے کیلیے تیار ہوئ اور پہلے بیٹے کو تیار کیااور پھر بیٹی کو ان کو تیار کر کے موٹر سائکل پر چاچو کے ساتھ بھیج دیا
اور پھر میں تھوڑا لیٹ گئ اپنی آبٹی کے ساتھ پھر میری آنٹی تیار ہو رہی تھی اور تقریبا ساڑھے گیارہ تک ہم پہنچ گۓاور میری امی نے چاے بنائ اور چاے کے بعد کھانے کا انتظام کیا
ا ور روٹی بناء تو ڈیڑھ بج چکے تھے اور پھر ہم نے روٹی کھائ تو ہمارے مہمان آگۓ
IMG_20220202_133238.jpg

IMG_20220130_082336.jpg

IMG_20220129_181721.jpg

IMG_20220129_181710.jpg
سیکنڈ ٹایم
اورپھر ان کیلیۓ چاۓ بنائ
پھر میرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

چاۓ❤

 3 years ago 

G

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy good work dude

 3 years ago 

Ap n achi diary likhi h noreen good work

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

enjoy #club5050
thank you very much for sharing this diary , your photo are looking nice

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64