میراآج کا دن

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم جی دوستوں کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو ں گے گے ہمیشہ کی روٹین کی طرح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور اور میں نے گھر کے صحن سے جھاڑو دیا پھر اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے بیٹے کو اسکول کے لیے تیار کیا اور ناشتے میں اس کے لیے میٹھی روٹی بھی بنائی پھر جب وہ اسکول چلا گیا تو پیچھے میں نے گھر کے کام کیے اورسالن بنایا اور پھر میری خالہ آ گئی اور ساتھ میں میری چھوٹی کزنیں بھی أگئ بہت پیاری لگ رہی تھی اس لیے میں نے ان کی کچھ فوٹوگرافی لی اور ان کے لیے میں نے کچھ کھانے کا انتظام کیا اور پھر میں نے ان کیلئے چٹائی بچھائی میری کزنوں کو پلاؤ والے چاول بہت اچھے لگتے ہیں اس لئے میں نے ان کے لیے چاول بناے

IMG_20211024_133430.jpg

IMG_20211024_133345.jpg

IMG_20211025_142216.jpg

IMG-20211006-WA0008.jpg
اور پھر ہم نے یہی سے اکٹھے ہوکر مہندی پر جانا تھا پھر ہم سب مہندی پر جانے کے لیے تیار ہوئے اور بچوں کو بھی تیار کیا اور ایک گھنٹے کے بعد ہم مہندی والے گھر پہنچ گئے اور ہم جب وہاں پر گئے تو مہندی کا فنکشن جاری تھا اور وہاں پر میں نے کچھ فوٹوگرافی لی جو کہ انہوں نے مہندی والی رسم کی چیزیں سجائی ہوئی تھی انہوں نے اپنی رسم ادا کی رسم ادا کرنے کے بعد دولہا والے واپس گھر چلے گیے کچھ دیر بعد دلہن والوں نے سب کو کھانا کھلایا ہم نے بھی وہیں پر کھانا کھا یا اور وہیں پر میں نے پوسٹ بھی لکھی یہ تھی میری آج کی پوسٹ جو کہ امید کرتی ہوں آپ کو پسندآے گی
IMG_20211029_215336.jpg

IMG_20211029_215447.jpg

IMG_20211023_220054.jpg

IMG_20211023_220039.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے مہندی کے فنگش کو خوب انجوائے کیا

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62912.13
ETH 2544.21
USDT 1.00
SBD 2.84