میری ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ‌الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں‌‌۔۔۔ اللہ کے فضل وکرم سےآپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے آج اپ کو بتاؤں گی اج کی ڈائری ہرروزکی طرح میں سویرےاٹھی نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور ناشتہ کیا اور گھر کے کام کاج کیے کام کرنے کے بعد میری چھوٹی بہن مالٹے لے آئی ہم سب نے مل کر مالٹے کھاۂے بہت مزہ آیا اور تھوڑی دیر بعد ہمارے مہمان آگۂے ہم نے ان کے لیے چاۂے بنائی اور ان کو پیش کی اور اس کے بعد میری بہن نے سالن بنایا اور میں نےروٹی بنائی
IMG_20211219_150943.jpg

IMG_20211219_111027.jpg

IMG_20211219_111019.jpg

IMG_20211219_111009.jpg

IMG_20211219_111003.jpg
اور پھر میں نے مشقوں والا کام کیا اور کافی دیر کام کرنے کے بعد میں نے چاۓ پی اور برتن دھوۓ اور پھر میں سبزی کاتنے لگی او ر میں نے پوسٹ لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58949.08
ETH 2306.78
USDT 1.00
SBD 2.47