NEW CONTEST | WINTER TREE PHOTOGRAPHY | Contest by @Noorgull
آج میں نے سردیوں کی فوٹوگرافی میں حصہ لینے کیلے اپنے موبائل سے ایک تصویر بنائی ۔ آپ یہ درخت دیکھ سکتے ہیں سردی کی وجہ سے اس کے تمام پتے گر گے ہیں ۔ یہ تصویر میں نے اپنے گاؤں کی نہر کے پاس بنائی ہے
Invited friend
اپ نے اچھی تصویر بنائی ہے اللہ آپکو کامیاب کرے