Share the best Architectural Building Photography in your City || STEEM CHALLENGE, Contest Week-04 || Shrine of Syed Dost Muhammad Shah Sahib ||

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210605_125008.jpg

IMG_20210605_124910.jpg

IMG_20210605_125312.jpg

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam and peace be upon you. The building whose pictures I have shared with you today is the shrine of Syed Dost Mohammad Shah Sahib. It is located in the cemetery of our Delhi city. The dearest and most pious are the guardians of Allah Almighty. Now I would like to share with you the history of this entity and this shrine. This is the entity that is the guardian of this entity. The incident took place. I have heard from my grandfather Abu about this entity that his grandfather Abu had told him that this entity was earlier his shrine was near the river on a little side in our Delhi city. There is an area which is called Kacha. Here his shrine was an incident. Here the river used to rise due to which the shrine used to come under water. Now you may be wondering how the shrine came to Delhiwali and from here. How could this entity have been brought here? A person who is a very dear servant of God Almighty was blessed to meet this entity's friend Muhammad Shah Sahib in a dream. Take my mausoleum from here to Delhi cemetery. When the man went to the mausoleum and started digging the mausoleum, when he reached you, his mausoleum was dug.So, Allah Almighty, such a great caste of Dhu al-Jalal wa al-Ikram, who did not allow anything to happen to their guardian, there was not even a stain on his shroud, his condition was such that he was still asleep. What is the matter with this glorious servant whose shroud was never dirty? What is the matter with this caste of Dhu al-Jalal wa al-Ikram? What is the grace of this caste master? It is no less an honor for us that the mausoleum of the most pious and pious person of Allah Almighty is present in our graveyard. Besides, thousands of people still come to his mausoleum and crowds of people come to him. They come to the mausoleum of Allah Almighty and pray to Allah Almighty by giving the means of this holy being and here they believe and fulfill their purpose. From morning till night people keep coming and going. Praise be to Allah, the Lord of the worlds. Thank you very much for bringing the pious servant to our graveyard. We are sinners in this graveyard. Our ancestors are burying him in this graveyard. It is the grace of this caste that has decided to keep its pious servant among us. I had heard a thing from my grandfather Abu about this person, O Pak Syed Dost Mohammad Shah Sahib. He had said that in his time, there were no such things as vehicles to go to another area. These people used to travel from one place to another by ship. When they traveled by boat, their boat was hit by a storm. The storm was so severe that there was no way to escape. Their boat was about to capsize. My grandfather Abu told us to start praying to Allah Almighty through our beloved servant Syed Dost Muhammad Shah Sahib to take us to the shore and save us. Then Allah Almighty through His pious servant He took us to the shore and Allah Almighty was very kind to us. Then he said that when he came back we used to distribute the pot of rice at his shrine to the poor and needy and after that people still come and their prayers They are fulfilled and they come to the shrine after offering their prayers and I also accept the prayers. Go and fulfill it. All the prayers that I asked for at his shrine were fulfilled by the grace of Allah. I have any problem in any place or in any place. I seek help from Allah Almighty through this friend Muhammad Shah Sahib. I pray to Allah Almighty to ease my difficulty and whatever difficulties are in my way, Allah Almighty creates ease. There are such resources that I do not even have the illusion that it could have happened. Problems could have been solved in any way. Allah Almighty does not know how He solves my problems. I pray to Allah Almighty through this entity. It is very gracious that this entity of Holy God has given this entity in our region, in our hearts and this entity Syed Dost Mohammad Shah Sahib the means to solve our problems. May the charity of the saints of Allah Almighty keep you all happy and fulfill all your legitimate desires. May you all have success and prosperity in every place of life, Amen and Amen. May you all be invited by the Prophet Muhammad (peace be upon him) and Allah Almighty to come to your court. Amen and Amen. God.
Remember me in your prayers, dear friend.
Muhammad Naveed Alam.
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام وعلیکم۔آج جس عمارت کی تصویریں آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں یہ مزار ہے سید دوست محمد شاہ صاحب کا۔یہ ہمارے دلیوالی شہر کے قبرستان میں واقع ہے۔یہ ہستی سید دوست محمد شاہ صاحب اللہ تعالی کے بہت ہی قریب عزیز ترین متقی و پرہیزگار، اللہ تعالی کے ولی ہیں۔اب میں اس ہستی کی اور اس مزار کی تاریخ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جو ہستی ہے اللہ تعالی کے ولی کےاس ہستی کا مزار تقریبا ڈیرھ سو سال پہلے ادھر واقعہ ہوا تھا۔اس ہستی کے بارے میں میں نے اپنے دادا ابو سے سنا ہے کہ ان کے دادا ابو نے ان کو بتایا تھا کہ یہ جو ہستی ہے پہلے ان کا مزار دریا کے پاس واقعہ تھا ہمارے دلیوالی شہر میں ایک تھوڑا سا سائڈ پر علاقہ ہے جس کو کچہ کہا جاتا ہے ادھر ان کا مزار واقعہ تھا ادھر دریا چڑھ آتا تھا جس وجہ سے مزار پانی کی زد میں آجاتا تھا۔اب آپ کے ذہن میں یہ سوال آ رہا ہوگا کہ کے مزار دلیوالی میں کیسے آیا اور ادھر سے اس ہستی کو کس طرح ادھر لایا ہوگا۔کسی شخص کو جو کہ اللہ تعالی کا بہت ہی پیارا بندہ ہے اس شخص کو یہ سعادت نصیب ہوئی کہ اُسی شخص کو یہ ہستی دا دوست محمد شاہ صاحب خواب میں ملے کہ آپ میرا مزار ادھرسےدلیوالی قبرستان میں لے کر جائیں وہ آدمی جب مزار پر گیا اور مزار کی کھدائی شروع کرائی تو جب آپ تک رسائی ہوئی آپ کی قبر مبارک کی کھدائی کرائی گئی۔تو اللہ تعالی ذوالجلال والاکرام کی اتنی بڑی ذات جس نے اپنے ولی کو کچھ بھی نہیں ہونے دیا ان کے کفن پر کوئی داغ تک نہیں تھا ان کی حالت ایسے تھی کہ ابھی سوئے ہوئے ہو۔اپنے پیارے اپنے ولی آپنے بہت ہی متقی و پرہیز گار بندے جس کا کفن کبھی میلا نہ تھا کیا بات ہے اس ذات ذوالجلال والاکرام کی کہ اللہ نےاپنےبندے کو کس شان سے رکھا ہوا ہے اس ذات مالک کا کیا کرم نوازی ہے اس ذات کاکوئی ثانی نہیں ہے۔ادھر سے اس ہستی پاک کو دلیوالی قبرستان میں لایا گیا یہ ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے کہ اللہ تعالی کے بہت ہی متقی و پرہیز گار ہستی کا مزار ہمارے قبرستان میں موجود ہے۔اس کے علاوہ ہزاروں لوگ آج بھی ان کے مزار پر آتے ہی لوگوں کا ہجوم ہوتا ہے ان کے مزار پر آکے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں اس ہستی پاک کا وسیلہ دے کر اور ادھر منت مانتے ہیں اور اپنی مراد پوری کرتے ہیں۔صبح سے رات گئے تک لوگوں کی آمدورفت لگی رہتی ہے الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ آپ نے متقی بندے کو ہمارے قبرستان میں لے آئے بہت شکر ادا کرتا ہوں ہم گناہگار اس قبرستان میں ہمارے آباؤ اجداد اس کو قبرستان میں دفناے ہوئے ہیں اور بہت کرم نوازی ہے اس ذات پاک کی کہ اپنے متقی بندے کو ہمارے بیچ میں رکھنے کا فیصلہ کیا اس ذات کا کرم ہے۔اس ہستی اے پاک سید دوست محمد شاہ صاحب کے بارے میں میں نے اپنے دادا ابو سے ایک بات سنی تھی انہوں نے بتایا تھا کہ ان کے زمانے میں اس وقت دوسرے علاقے میں جانے کے لیے گاڑیاں اس طرح کی چیزیں نہیں ہوا کرتی تھی تو یہ لوگ بحری جہاز کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے تھے کشتیوں کے ذریعے سفر کرتے تھے تو ان کی کشتی ایک طوفان کی زد میں آ گئی تھی۔طوفان اتنا زیادہ تھا کہ کوئی بچنے کا ذریعہ بھی نہیں تھا ان کی کشتی الٹنے ہی والی تھی کہ میرے دادا ابو نے بتایا کہ ہم نے دعا کرنا شروع کر دیں اللہ تعالی سے اپنے پیارے بندے سید دوست محمد شاہ صاحب کے وسیلہ سے کہ ہمیں کنارے پر پہنچایا جائے ہمیں بچا لیا جائے پھر اللہ تعالی نے اپنے متقی بندے کے وسیلہ کے ذریعے ہمیں کنارے پر پہنچا دیا اللہ تعالی کی بہت کرم نوازی ہوئی ہم پر۔پھر انہوں نے بتایا کہ واپس آکر چاول کی دیگ ان کے مزار پر ہم نے غریبوں مسکینوں کو بانٹ تھی اور اس کے بعد الحمدللہ آج تک لوگ آتے ہیں اور ان کی منتیں پوری ہوتی ہیں اور وہ منتیں چڑھا نے ادھر مزار پر آتے ہیں اور میں بھی منت مانتا ہوں ادھر آج تک جو منت مانی الحمدللہ قبول ہوئی اور میں نے منت مانتاہوں جا کہ پوری کردیتاہوں ان کے مزار پر جو منت مانگی تھی میں نےوہ سب اللہ کے کرم سے پوری ہوئی۔مجھے کسی جگہ پر یا کسی مقام پر کوئی بھی تکلیف پرشانی پیش آتی ہے میں اللہ تعالی سے اس ہستی دوست محمد شاہ صاحب کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں اللہ تعالی میری وہ مشکل آسان کر دیتا ہے اور میرے راستے میں جو بھی دشواریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرتا جاتا ہے اس طرح کے وسیلے بنتے ہیں کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے کہ ایسا بھی ہوسکتا تھا کہ اس طرح بھی مسائل حل ہو سکتے تھے اللہ تعالی پتہ نہیں کس طرح میرے مسائل حل کر دیتا ہے میں اللہ تعالی سے اس ہستی کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں۔
بہت کرم نوازی ہے اس ذات پاک اللہ کی اس ہستی کو ہمارے علاقہ میں، ہمارےدلوں میں اور اس ہستی سید دوست محمد شاہ صاحب ہماری پریشانیوں کو حل کرنےکاوسیلہ دیا۔اللہ تعالی سید دوست محمد شاہ صاحب اور اللہ تعالی اپنے باقی تمام متقی و پرہیز گار بندوں اللہ تعالی کے ولیوں کے صدقے آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کی ہر جائز خواہشات پوری کرے۔آپ سب کو اپنی بارگاہ بیت اللہ خانہ کعبہ شریف کا طواف کرنا نصیب ہوں آپ سب کو روزہ رسول سرکار کے قدموں میں حاضری دینے کا شرف حاصل ہو آپ سب کو ہر جگہ زندگی کے ہر موقع پر آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب ہو آمین ثم آمین آپ سب کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ تعالی کی طرف سے اپنی بارگاہ میں حاضری دینے کا بلاوا آ جائے آمین ثم آمین جزاک اللہ۔
مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کا پیارا دوست بھائی،
محمد نوید عالم۔

@special thanks for

@yousafharoonkhan

&

@hafizullah

Your comments will make me very happy.

@ansardillewali @aslam234 @shafiullahz

Sort:  
 3 years ago 

MashaAllah... Jo Allah wale hoty hain un kafan kabi maila nahi hota...

Be shak bhai

 3 years ago 

Thanks a lot brother for your entry.

You are always welcome dear brother

نوید بھاٸی آپ نے دادا دوست محمد شاہ کے بہت اچھے فوٹوبناۓ ہیں

Thanks piyare bhai

 3 years ago 

Allah in ko janat ul firdaos me Alla makam atta farmay Or Allah kay naik logon me say hain Allah hamain bhi naik kam krny ki taoufeeq atta farmay ameen

Aameen

بھاٸی آپ نے بہت ہی پیاری پوسٹ لکھی ھے اور ھماری معلومات میں اضافہ ھوا ھے ماشاءاللہ

Bhut shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.17
JST 0.033
BTC 63773.27
ETH 2738.52
USDT 1.00
SBD 2.59