17.08.2021 Today Diary Game // Busy Day//

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Fajr prayer time

I got up early in the morning and performed ablution and was present at the house of the blessed son of Allah Almighty. I offered Fajr prayers and then prayed to Allah Almighty and after that I started reciting Surah Yaseen.

Morning time

Went out a bit in the morning, went out, saw the greenery of the morning walk, exercised and then came back home, came home, took a shower, freshened up and had breakfast with all the family.

Time of day

As per the daily routine, I came to my shop. I opened the shop in the name of Allah Almighty and started reciting Quran in the shop. Recitation of Quran is very blessed in the shop and there are blessings in it. I got busy with my customers at the shop because I didn't have to go to the shop and I had a lot of work to do at the shop today. He also had a lot of work to do and during this time he did not find out that at 12 o'clock in the afternoon, I closed the shop in the name of the blessed hours of Allah Almighty.

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نماز فجر کا وقت

میں صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کے وضو کیا اور اللہ تعالی کی بابرکت زاد کے گھر حاضری تھی میں نے نماز فجر ادا کی پھر اللہ تعالی کے حضور دعا مانگی اور اس کے بعد شروع کر دی میں نے سورۃ یاسین سورت کی تلاوت کی۔

صبح کا وقت

صبح میں تھوڑا سا باہر گیا باہر جاکر میں نے صبح کی سیر کی سبزہ دیکھا ورزش کی اور پھر گھر کی طرف واپس آگیا گھر آ کر نہا دھو کر فریش ہونے کے بعد سب گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا۔

دن کا وقت

روز کے معمول کے مطابق میں اپنی دوکان کی طرف آ گیا اللہ تعالی کی ذات کا نام لے کر میں نے دوکان کھولی اور دوکان میں تلاوت قرآن مجید شروع کر تلاوت قرآن مجید دوکان میں بہت زیادہ برکت کی حامل ہوتی ہے اور اس میں خیر و برکت ہوتی ہے اور اس سے صفائی کر دی۔دوکان پر میں اپنے کسٹمرز کے ساتھ مصروف ہوگیا کیونکہ دوکان پر کسٹمرز کہا نہ جانا لگ گیا اور دوکان پر آج میرے پاس کام فوٹو سٹیٹ اور فوٹو شاپ کا بہت زیادہ کام تھا اس کے علاوہ لیس نلکی بٹن کا بھی کام زیادہ تھااور اس دوران بد کا پتہ ہی نہیں چلا کہ دن کے 12 بج گئے 12 بجے میں نے اللہ تعالی کی بابرکت ساعات کا نام لے کے دوکان بند کر دی۔

Snapchat-1997460633.jpg

Snapchat-242220090.jpg

Lunch time

When I closed my shop, I would come home and take a bath. Everyone ate together with the family and the food was very well prepared, thank God, Lord of the Worlds. After eating, I fell asleep.

Time for Zuhr prayers

When I woke up, it was 40 minutes past two o'clock. At that time, I performed Zuhr prayers, performed Wudhu, and attended the presence of God Almighty. Engaged in gossip with parents

Time of Asr prayers

As I was getting married to my parents, it was time for Asr prayers. I offered Asr prayers and then for a while I went to my shop and went to the shop. Done

Maghrib prayer time

I went to the mosque and did Maghrib prayers in congregation and prayed to Allah Almighty and then I came to my shop after that, packed my things at the shop and went home and went home and greeted everyone.

Dinner

We all ate together and thanked Allah Almighty and then I engaged in gossiping with my parents and now I am engaged in gossiping with my parents. May Allah Almighty be with you all. Keep Jazak Allah Fi Aman Allah.

16292125989861496230866212112341.jpg

16292126393144499747800181884395.jpg

دوپہر کے کھانے کا وقت

جب میں اپنی دوکان بند کرکے آیا تو گھر آ کر نہاتا ہوں گے سب گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور کھانا الحمدللہ رب العالمین بہت اچھا بنا ہوا تھا۔کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا۔

نماز ظہر کا وقت

جب میں سو کے اٹھا تو دو بج کر 40 منٹ ہو چکے تھے اس وقت میں نے نماز ظہر ادا کی وضو کیااور اللہ تعالی کی بارگاہ الہی میں حاضری دی نماز ظہر ادا کرنے کے بعد میں نے دعا مانگی ہے۔اور ٹھنڈا جوس پیا اور اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف رہا

نماز عصر کا وقت

اپنے والدین کے ساتھ نکاح پر لگاتے لگاتے نماز عصر کا وقت ہوگیا نماز عصر ادا کی اور پھر کچھ دیر کے لیے میں نے اپنی دوکان کا رخ کیا اور دوکان پر جا کے الحمدللہ رب العالمین اچھا نظام چل پڑا اور کچھ دیر بعد نماز مغرب کا وقت ہوگیا

نماز مغرب کا وقت

میں نے مسجد جا کر ہو تو کیا اور نماز مغرب باجماعت ادا کی اور اللہ تعالی کے حضور دعا مانگی اور پھر میں اس کے بعد اپنی دوکان پر آ گیا دوکان پر سامان سمیٹا اور گھر چلا گیا گھر جا کر سب کو سلام کیا۔

شام کا کھانا

سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور پھر میں اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوگیا اور اب میں اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوں اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ فی امان اللہ۔

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@naveed15125

Sort:  
 3 years ago 

بھاٸی آپ اچھی ڈاٸیری لکھتے ہیں

Thanks dear brother

 3 years ago 

بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ھے

Thanks dear brother

Ap acha kam kr rahy hen ap ny achi diary banai hy

Thanks dear 😊❤️❤️

 3 years ago (edited)

بھاٸی آپ بہت اچھا کاروبار کرتے ہو۔ اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت نازل کرے۔آمین

Aameen sum aameen thanks dear 😊😊❤️

Ap nay apni bht achi photo agrphy ki hy

Thanks dear ❤️❤️❤️

نوید بھاٸی آپ ہر پوسٹ اچھی لکھتے ہو اور فوٹو بھی اچھے بناۓ ہیں

Thanks dear 😊😊😊

 3 years ago 

نوید بھائی آپ کا دن بہت مصروف گزرا ہے اور آپ اچھی پوسٹ لکھتے ہو

Thanks dear 😊💓💓

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58833.91
ETH 3155.94
USDT 1.00
SBD 2.44