مدر اینڈ چائلڈ ہاسپیٹ

in Urdu Communitylast year

image.png

میانوالی کے لیے اچھی خبر
مدر اینڈ چائلڈ ہاسپیٹل گزشتہ روز
ڈی سی میانوالی
سی ای او ہیلتھ میانوالی
اور ایچ او سی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال ڈاکٹر سیمی
نے او پی ڈی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ جس سے 14 بچوں کا چیک اپ کیا گیا ہے ۔۔
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ فی الحال او پی ڈی کی جاۓ گی زچہ اور بچہ کا مکمل چیک اپ کیا جاۓ گا۔
جو اپنے بچوں کا چیک اپ کرانا چاہیے تو کرا سکتے ہیں میانوالی میں اس ہسپتال میں تمام سہولیات مہیہ کی جائیں گی ۔۔۔جو کہ میانوالی اور ملحقہ اضلاع کے لیے صحت کے حوالے سے خوش آئند بات ہونے کے ساتھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی اور سکینہ ہسپتال سے مریضوں کا رش کم ہو جاۓ گا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59961.00
ETH 3199.92
USDT 1.00
SBD 2.46