[urdu/eng] #club100 My Today diary || 18-09-2022 || Visiting the graves of ancestors, beautiful day and me

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,


image.png


صبح کا وقت

میری آج کا روزنامچہ ہفتہ کے دن کے متعلق ہے۔ میری صبح کو جب آنکھ کھلی تو امی نے کہا کہ آج دن کے وقت قبرستاں جاہینگے تاکہ عزیز اقارب کی قبروں پر فاتحہ پرھ لیں۔میں نے امی سے کہا کہ دن کو سورج کی گرمی زیادہ ہوتی ہے تو بہتر ہے کہ ہم سب دوپہر کے وقت قبرستان جاہیں تاکہ سورج کی گرمی کم ہو اور کچھ دیر فاتحہ پڑھ کر قبروں کے پاس بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرسکیں۔ امی اس بات پر راضی ہوگئ اور میں نے پھر صبح کی نماز پڑھی۔

نماز پڑھنے کے بعد ، میں نے ناشتہ بنانے کی تیاری کی کیونکہ بچوں نے سکول جلدی جانا ہوتا ہے تو میں صبح کی نماز کے بعد ، ناشتہ بناتی ہو۔ صبح کے وقت ناشتہ گھر کے افراد مل کر ہی بناتے ہیں ۔ میری امی ، بہن اور بھائی بیوی سب مل کر ناشتہ بناتے ہیں اور اگر کوئی مصروف ہوتو ہم سب ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں۔ میں نے ناشتہ تیار کیا اور بچوں نے تیار ہوکر ناشتہ کیا اور سکول کے لیے چلے گئے۔

میں نے ناشتہ والے برتن دھوئے اور پھر کمروں کی صفائی کی ، جھاڑو دیا ، بستروں کو میں نے ٹھیک کرکے کمرے میں رکھا۔میں جب صفائی سے فارغ ہوئی تو کچھ دیر کے لیے میں گھر سے باہر کھلی جگہ وہان چلی گئ اور میں نے دیکھا کہ گاہیں گھاس چڑ رہی تھیں۔ میں ان گاہیوں کو دیکھا کر بہت خوش ہوئی۔ میں ان جانوروں کی تصویر بنائی۔ گائے کا رنگ سرخ تھا اور یہ گائے ہمارے علاقے میں دودھ کے لیے بہت مشہور ہے۔


سرخ نسل کی گائے دودھ بہت زیادہ دیتی ہیں اور ہمارے شہر کے لوگ گھروں میں دودھ کے لیے گائے اور بھینس پالتے ہیں اور اسطرح کچھ افراد گائے کا دودھ بیچ کرمنافع بھی کماتے ہیں۔ میرے سب رشتہ دار دودھ کے لیے جانور پالتے ہیں۔ میرا بھی دل کرتا ہے کہ ہماری بھی اپنی گائے ہو جو دودھ دے اور ہم دودھ بیچ کر منافع حاصل کرین۔ میں نے کچھ وقت باہر گزارا اور پھر گھر واپس آگئی۔ میں نے واپس آکر یوٹیوب پر فلم دیکھی اور پھر گھر کے افراد کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائی۔ میری کزن کی بیٹی کی دو ماہ بعد شادی ہے تو ہم اس شادی کے متعلق باتیں کرنے لگے کہ ہم کسطرح کے کپڑے خریدینگے اور ہم شادی پر بہت مزے کرینگے۔ میری امی بہت ہی پیاری ہے اور ہم اپنی امی سے اکثر بہت ساری معلومات حاصل کرتے ہیں۔


میں اپنی امی کے ساتھ باتوں میں مصروف تھی کہ میری بھابھی نے کہا کہ کھانا تیار ہوگیا اور ہم سب مل کر کھا لیں ۔ میں اور ہم نے مل کر سب گھر والو کے ساتھ کھانا کھایا اور پھر میں نے سب برتن دھوئے ، امی کو میڈیسن دی کیونکہ میری امی کے گھٹنوں میں کبھی کبھی درد ہوتا ہے تو وہ روز دوائی کھاتی ہیں۔ امی کو دوائی دینے کے بعد میں اپنے بچوں کا سکول سے واپسی کا انتظار کرنے لگی۔ جب بچے سکول سے واپس آگئے تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر اٹھ کر نہا دھوکر نماز ظہر ادا کی۔

دوپہر کا وقت

IMG_20220918_174341.jpg


نماز ظہر جیسے ہی مکمل کی تو مجھے بھابھی نے کہا کہ اس کے دانتوں میں شدید درد ہے اور تکلیف برداشت سے باہر تو اسکو میں ہسپتال لے جاو۔ میں نے بھائی کو فون کیا اور سب صورتحال بتائی تو بھائی ہمیں ہسپتال لے گئے۔ ڈاکٹر نے معاہنہ کیا اور کہا کہ دانت میں سوجن ہے اور اس وجہ سے دانت کے اندر جڑ میں سوراخ بھی ہے۔


IMG_20220918_174349.jpg

IMG_20220918_174354.jpg

ڈاکٹر نے میھٹی چیزین کھانے سے منع کیا اور ایک ہفتہ کی میڈیسن دی اور کہا کہ اگر سوجن ختم نہیں ہوتی ہے تو پھر آپریشن کے زریعے دانت کی بھرائی کرنا پڑے گی تاکہ سوراخ میں آضافہ نہ ہو اور سوجن باربار نہ ہو۔ ڈاکٹر نے برش کرنے سے بھی منع کیا۔ ہم ڈاکٹر کو دیکھانے کے بعد گھر واپس آگئے ۔


قبرستان کا سفر

گھر واپس آکر میں اور امی قبرستان کے لیے تیار ہونے لگے اور بھائی ہمیں قبرستان لے گیا۔ ہم نے اپنے رشتے داروں کی قبروں پر فاتحہ پڑھی اور قرآن مجید کی تلاوت کی۔ میں نے قبرستان کی کچھ تصاویر بنائی اور دیکھا کہ قبرستان میں ہزاروں کی تعداد میں قبریں موجود ہیں۔ قبرستان بھی ایک بستی کی ماند ہیں۔ دنیا میں دو شہر ہیں ایک شہر کی آبادی میں زندہ لوگ رہتے ہیں اور ایک شہر کی آبادی فوت ہوجانے والے افراد پر مشتمل ہے۔ فوت ہوجانے والے لوگوں کا شہر قبرستان ہے۔ یہ زندگی بہت مختصر ہے اور جو بھی اس دنیا میں آتا ہے ۔ایک دن اسکو اس دنیا سے رخصیت ہونا ہی ہے۔ میں کچھ قبروں کی تصاویر بنائی ہیں۔ قبرستان ہمیں بہت سارے سبق سیکھا رہے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی اور موت دونوں کے لیے تیاری کرین۔


قبرستان میں میرے تمام رشتے داروں کی قبرین موجود ہیں۔ میرے داد ، دادی اور تمام آباو اجداد کی قبرین اسی قبرستاں میں ہیں۔ ہمارے شہر میں تین چار قبرستان ہیں۔ ہمارے شہر کی آبادی دن بدن بڑھ رہی ہے۔ لیکن قبرستاں کی زمیں بہت کم ہے۔ ہمارے شہر میں لوگ قبرستان کے لیے زمیں مفت دیتے ہیں۔ اللہ ان لوگوں کی زندگی اور مال دولت میں برکت ڈالے جو یہ نیک عمل کرتے ہیں۔ امی اور میں نے قبرستاں میں فاتحہ پڑھی اور پھر بھائی کے ساتھ ہم گھر آنے لگے تو میں نے بھائی کو کہا کہ میں خوبصورت قدرتی مناظر کی تصاویر بنانا چاہتی ہوں تو بھائی نے گاڑی روکی اور میں نے روڈ اور اردگرد علاقے کی خوبصورت تصاویر بنائی ہیں ۔


ایک شہید کی قبر


IMG_20220918_173256.jpg

ہمارے شہر کے بہت سارے نوجوان فوج میں بھرتی ہیں۔ فوج میں بہت سارے نوجوان دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوجاتے ہیں۔ میں نے قبرستاں ان شہید ہونے والے قبروں پر فاتحہ پڑھی ہے۔ مجھے بھائی نے بتایا کہ جو جوان ملک اور ملت کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے مرجاتا ہے تو اسکو شہید کہتے ہیں۔ ہمارے بہت سارے فوجی بھائی دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔ ہمارے شہر اور ملک کے ہر قبرستاں میں جب بھی کوئی شہید دفن ہوتا ہے تو اسکی قبر پر پاکستانی جھنڈا اعزاز کے طور پر اور اسکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ میں ایک فوجی جوان کی قبیر کی تصویر بنائی ہے اور قبر پر پاکستانی جھنڈا لہرا رہا ہے۔ ہمارے شہر کے ہر قبرستان میں شہید فوجیوں کی قبرین موجود ہیں۔ ہمیں اپنے فوجیوں پر فخر ہے جو ہمیں محفوظ بنانے کے لیے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔


موبائل فوٹوگرافی۔


IMG_20220918_174403.jpg

IMG_20220918_175041.jpg

IMG_20220918_175043.jpg

IMG_20220918_175046.jpg

IMG_20220918_175050.jpg

IMG_20220918_175831.jpg

IMG_20220918_175840.jpg

قبرستاں سے واپسی کے وقت میں ، میں نے راستے میں خوبصورت مویشیوں کو چڑتے ہوئے دیکھا اور سرسبز شاداب میدان دیکھے تو میں نے اس خوبصورت علاقے کی تصاویر بنائی ہیں۔ میرا اسوقت دل کررہا تھا کہ میں یہ منظر دیکھتی رہوں لیکن میری امی مجھے بار بار کہہ رہی تھی کہ سورج غروب ہونے والا ہے اور سورج غروب سے پہلے ہمیں گھر پہنچنا ہے۔ میں نے کہا کہ میں تو تصاویر بنا کر ہی گھر جاو گی۔ خوبصورت سے مویشی گھاس اور کھلے میدان میں گھاس کھاتے ہوئے بہت ہی پیارے لگ رہے تھے۔ بھیڑ ، بکریاں اور گاہیں گھاس کھاتے ہوئے اور بھی پیاری لگ رہی تھیں۔ میں نے جب یہ سب تصاویر بنا لیں تو امی نے کہا کہ جلدی گھر چلیں مغرب کی اذان کا وقت ہونے والا ہے۔ جب ہم گھر کی طرف کچے راستے سے جارہے تھے تو سورج غروب ہونے کے قریب ہی تھا اور میں نے سورج غروب ہوتے وقت کی تصویر بناہیں ۔



source


رات کا وقت

میں اور امی نے گھر پہنچ کر نماز پڑھی ۔ میں بہت تھک گئ تھی اور تھوڑی دیر کے لیے یوٹیوب پر نعتیں سنی اور اسطرح نعتیں سنتے رات ہوگئی۔ مجھے نعت پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ میں نے یوٹیوب کو بند کیا اور ہم سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے نماز پڑھی اور اب میں آج کی تفصیل کے ساتھ روزنامچہ لکھ رہی ہوں۔ میں نے آج اپنی ڈاہری تفصیل سے لکھونگی اور مجھ یہ ڈاہری لکھنے میں دو گھنٹے سے اوپر لگے ہیں۔ میں نے اس ڈاہری میں آج بنائی گئی تمام تصاویر اس پوسٹ میں پبلش کررہی ہوں۔ میں اپنی ڈاہری لکھنے کے بعد سو جاو گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ سب کی عمر دراز ہو۔ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں۔ اللہ ہمیشہ آپ سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے۔ زندگی بہت خوبصورت اور مجھے اپنے سب گھر بچوں ، امی ، ابو ، بھابھی ، بھائی اور چاچو سے بہت پیار ہے۔ اب میں اسی دعا کے ساتھ اپنی ڈاہری ختم کرتی ہوں کہ سب اردو کمیوہنٹی خوش رہے۔

اللہ حافظ


بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,


image.png


Morning time

My diary today is about Saturday. When I opened my eyes in the morning, my mother said that today we will go to the cemetery during the day to offer Fatiha on the graves of our dear relatives. Go to the graveyard so that the heat of the sun is reduced and read the Fatiha for some time and sit near the graves and recite the Holy Quran. Mother agreed to this and I offered the morning prayer again.

After praying, I prepared to cook breakfast because the children have to go to school early so I cook breakfast after morning prayer. In the morning, breakfast is prepared by the family members together. My mother, sister and brother wife all cook breakfast together and if someone is busy we all help each other. I prepared breakfast and children got ready and had breakfast and left for school.

I washed the breakfast dishes and then cleaned the rooms, swept them, fixed the beds and put them in the rooms. When I was done cleaning, I went outside the house for some time to an open place and I saw That the grass was growing. I was very happy to see these places. I made a picture of these animals. The color of the cow was red and this cow is very famous for milk in our area.


Red breed cows give a lot of milk and the people of our city keep cows and buffaloes for milk at home and thus some people also earn a profit by selling cow's milk. All my relatives rear animals for milk. I also want to have our own cow to give milk and we can get profit by selling milk. I spent some time outside and then returned home. I came back and watched the movie on YouTube and then sat and chatted with the family members. My cousin's daughter is getting married in two months, so we started talking about the wedding, what kind of clothes we will buy and how much fun we will have at the wedding. My mom is very sweet and we often get a lot of information from my mom.


I was busy talking with my mother when my sister-in-law said that the food is ready and we all should eat together. I and we had dinner together with all the family and then I washed all the dishes, gave medicine to my mother because my mother's knees sometimes hurt so she takes medicine every day. After giving medicine to mother, I waited for my children to return from school. When the children came back from school, I rested for a while and then got up, took a bath and offered the Zuhr prayer.

Afternoon Time

IMG_20220918_174341.jpg


As soon as I finished the Zuhr prayer, my sister-in-law told me that she has a severe pain in her teeth and the pain is unbearable, so take her to the hospital. I called my brother and explained the whole situation, so he took us to the hospital. The doctor did an examination and said that the tooth is inflamed and that is why there is also a hole in the root inside the tooth.


IMG_20220918_174349.jpg

IMG_20220918_174354.jpg

The doctor forbade eating sweet cheese and prescribed a week of medicine and said that if the swelling does not go away, then the tooth will have to be filled by surgery so that the cavity does not increase and the swelling does not recur. The doctor also forbade brushing. We returned home after seeing the doctor.


Journey to the Graveyard

Coming back home I and mom started getting ready for the graveyard and brother took us to the graveyard. We recited Fatiha on the graves of our relatives and recited the Holy Quran. I took some pictures of the cemetery and saw that there are thousands of graves in the cemetery. Cemeteries are also the den of a settlement. There are two cities in the world, one has a population of living people and one has a population of dead people. The city of the dead is a graveyard. This life is very short and whoever comes into this world has to leave this world one day. I have made pictures of some graves. Cemeteries teach us many lessons. We must prepare for both life and death.


There are graves of all my relatives in the cemetery. The graves of my grandfather, grandmother and all my ancestors are in this cemetery. There are three or four cemeteries in our city. The population of our city is increasing day by day. But the cemetery land is very less. In our city, people give free land for a cemetery. May Allah bless the lives and wealth of those who do this good deed. My mother and I recited Fatiha in the cemetery and then we started coming home with my brother, so I told my brother that I want to take pictures of beautiful natural scenery, so he stopped the car and I took beautiful pictures of the road and the surrounding area. .


A Martyr's Grave


IMG_20220918_173256.jpg

Many youths of our city join the army. Many young men in the army are martyred while fighting against the enemy. I have recited Fatiha on the graves of these martyrs in the cemetery. My brother told me that a young man who dies protecting the borders of the country and nation is called a martyr. Many of our military brothers have been martyred fighting terrorists. Whenever a martyr is buried in every cemetery of our city and country, the Pakistani flag is placed on his grave as a mark of honor and to pay tribute to him. I have made a picture of an army man's grave and waving the Pakistani flag on the grave. There are graves of martyred soldiers in every cemetery of our city. We are proud of our soldiers who guard the country's borders to keep us safe.


Mobile photography.


IMG_20220918_174403.jpg

IMG_20220918_175041.jpg

IMG_20220918_175043.jpg

IMG_20220918_175046.jpg

IMG_20220918_175050.jpg

IMG_20220918_175831.jpg

IMG_20220918_175840.jpg

On my way back from the cemetery, I saw beautiful cattle grazing on the road and saw lush green fields, so I took pictures of this beautiful area. I wanted to continue watching this scene but my mother kept telling me that the sun is going to set and we have to reach home before sunset. I said that I will go home after taking pictures. The beautiful cattle looked very cute eating grass and grass in the open field. The sheep, goats and goats looked even cuter while eating grass. When I took all these pictures, my mother said, "Let's go home quickly, it's time for Maghrib Adhan." As we were driving home along the dirt road, the sun was about to set and I took a picture of the sunset.



source


Night time

My mother and I reached home and prayed. I was very tired and listened to Naats on YouTube for a while and thus it became night listening to Naats. I am very fond of reading Naat. I closed YouTube and all of us family had dinner together and after dinner I prayed and now I am writing a diary with today's details. Today I will write my essay in detail and it took me more than two hours to write this essay. I am publishing all the pictures I took today in this dahri in this post. I will go to sleep after writing my diary. I pray to Allah that you all have a long life. May you all always be happy. May Allah always bless you all with good health and a healthy life. Life is very beautiful and I love all my family children, mother, father, sister-in-law, brother and uncle. Now I end my speech with this prayer that all Urdu community be happy.

Allah Hafiz


Regards @nadiawazeer

Sort:  

آپ نے بہت خوبصورت ڈائری لکھی اور پورے دن کی سرگرمیوں کو بہت اچھے طریقے سے بیان کیا۔ یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ آپ کی خالہ بیمار تھیں اور ان کے دانتوں میں درد تھا۔

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63857.77
ETH 3117.63
USDT 1.00
SBD 3.87