Today power up #club100 urdu community [My Today's Diary My name is Nadia Wazir

in Urdu Community2 years ago (edited)

IMG_20220302_163308.jpg

I am very happy today I transferred my 100 Cent Steem Earnings to my Steem Power. Today my steam power is 283 SP. I will continue my steam power up process. Below is a screenshot of my power up activities today.

power up #club100

image.png


اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے نام سے شرو کرو گی

ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں
غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔
ہیلو کیسے ہیں سب بہتر ہونگے اپنے اپنے کامو ں میں مصروف ہونگے
میری صبح چھے بجے ہوئی وضو کر کے میںنے نماز ادا کی اسکے بعد کچن میں ناشتہ بنانے چلی گئی ناشتہ کر کے میں نے بچوں کو سکول کے لیۓ تیار کیا جب بچے سکول چلے گیے تو میں نے روٹین سے کام شروع کیۓ اور پھر میں نے اپنی چھوٹی بیٹی جو تین سال کی ہے اسکو نہلایا اسکے سر میں خشکی تھی تو اسکے لیۓ میں نے سنسلک بلیو شیمپو منگوا کر سر واش کروایا جس سے خشکی جلد ختم ہوجاتی ہے

IMG_20220302_163255.jpg

اسکے بعد میں نے اپنا فیشل کیا

IMG_20220302_163422.jpg

IMG_20220302_163401.jpg

IMG_20220302_163349.jpg

IMG_20220302_163335.jpg

پھر میں نے بچوں کی لیۓ کسٹرڈ بنایا پھر میں نے بستر فولڈ کئے

IMG_20220302_163308.jpg

اتنے میں کپڑے بچنے والا چچا گلی میں آیا میں نے کھیس خریدے

IMG_20220302_163532.jpg

IMG_20220302_164117.jpg

اسکے بعد پھر دوپہر میں پلاؤ بنائی اور کھانا کھا کر اللّه کا شکر ادا کیا

IMG_20220302_164248.jpg

IMG_20220302_164330.jpg

اور اتنے میں اذان ہوگئی اور نماز ادا کر کے میں نے چاۓ بنائی اور میرا بیٹا نمکو لے کر آیا ساتھ ہم نے نمکو بی انجوائے کی

IMG_20220302_163442.jpg

IMG_20220302_163505.jpg

پھر میں قبرستان چلی گئی اپنی امی کی قبر پر کچھ دیر وہاں وقت گزارا پھر گھر آگئی رات کو میں اپنی دوست کے گھر اسکی مہندی پر چلی گئی وہاں جا کے میں نے بہت انجوائے کیا اور پكس آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20220302_164702.jpg

اسی کے ساتھ میری ڈائری کا اختتام ہوتا ہے آپ سب اپنا بہت خیال رکھیے گا

اللّه نگہبان

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  

bhut bhut mumbrk achi diary lakhi hai ap ki power ab zaida ho guy hai achi news

 2 years ago 

respected sister, you done great work, thank you very much for taking interest in power up,, club100,, many many congratulation, future is only power up,,,,your post will be selected booming support,,, thank you won our trust

keep continue power up

 2 years ago 

بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں آپ نے اور ڈائری بھی خوب لکھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 96214.90
ETH 3346.76
USDT 1.00
SBD 3.63